@KlasraRauf ڈرنا چاہئے اسٹیبلشمنٹ سے کلاسرہ صاحب مگر اتنا نہیں کہ اپ سچ نہ بول پائیں، سچ بولیں اور بتائیں کہ جو لوگ آج یہ کام کر رہے ہیں اس وقت بھی یہی لوگ ہی تھے صرف نام پہلے عمران خان کا تھا اور اب نون لیگ کا نام ہے
@mw5339103214903@enkidureborn حقیقت ہے کہ دونوں نے اپنی اپنی فرقہ بازی پر پیسہ لٹایا، ایک عالم دین ہمارے ہسپتال میں ایڈمٹ تھے، عرض کی کہ ابھی صرف پھل کھائیں تو شام تک نایاب اور بے موسمی پھلوں کے ڈھیر لگ گئے جب ذریعہ معاش پوچھا تو پتہ چلا کہ باہر سے جو فنڈ آتا ہے وہ یہ صاحب وصول کرکے مدرسوں میں تقسیم کرتے ہیں
@Rahmatullas4e1@usembislamabad Look who is talking !! Afghanistan is nursery of terrorists grown by United stated for their dirty games against once USSR.
@ShanilaSikandar انیق ناجی @aniqnaji نے نواز شریف پر کتاب یا خود نواز شریف نے کوئی لکھی ہو کتاب ۔۔۔۔ پر ویلاگ کیا
پٹواری انکل چاہت فتح لیول کے طبلہ باز درباریوں کے لکھے خوشامدی ناول اُٹھا لائے 😂😂
عمار مسعود 🤭🤭
@ShamaJunejo انیق ناجی @aniqnaji نے نواز شریف پر کتاب یا خود نواز شریف نے کوئی لکھی ہو کتاب ۔۔۔۔ پر ویلاگ کیا
پٹواری انکل چاہت فتح لیول کے طبلہ باز درباریوں کے لکھے خوشامدی ناول اُٹھا لائے 😂😂
عمار مسعود 🤭🤭