احسن اقبال آپ کی ساری زندگی جھوٹ پر مبنی ہے۔ میں نے وقت لیا آپ کو جواب دینے میں۔ کچھ لحاظ کے تقاضے تھے۔ مگر اب جواب دے رہا ہوں۔ نواز شریف کی جس ترقی کے سفر کا ڈھول آپ پیٹ رہے ہیں اس نے ملک کو تباہ کر دیا۔ آج پاکستان اس قرضوں کے جال میں ان کی غلط پالیسی اور آپ جیسے پلاننگ کے مشیروں کی وجہ پھنسا ہوا ہے۔ دو پراجیکٹ جس کے لیے وہ کریڈٹ مانگتے ہیں وہ پاکستان کا ناسور تھے۔ پہلا لوڈ شیڈنگ کو ختم کرنے کے لیے پہلے نوے کی دہائ اور پھر اپنی تیسری گورنمنٹ (2014-15) میں کیے آئ پی پی کے کرپٹ معاہدے تھے۔ اس میں ریاست کا مفاد نہی دیکھا گیا اور ان سیٹھوں کو جو یا رشتہ دار تھے یا پارٹنر نوازا گیا۔ اب بھی ہم ان کو دو ہزار ارب سالانہ سے زیادہ منافع دے رہے ہیں چاہے وہ اک یونٹ بھی بجلی نہ بنائیں۔ چھیالیس ہزار میگا واٹ بجلی کی کہیسیٹی ہے مگر پچیس بھی نہی بنا پا رہے۔ اس جرم کا کون زمہ دار ہے۔ دوسرا جو سڑکوں کا جال بنانے کا تمغہ لیا جاتا ہے۔ مودی نے اسی ہزار کلومیٹر سڑکیں بھارت میں بنائیں مگر اپنے پیسے سے۔ ہم نے اس کے مقابلے بہت کم بنایا مگر ڈالر کے قرضے میں۔ میں مال بنانے کا الزام نہی لگا رہا مگر ملک اس وقت ان دو بڑے پراجیکٹ کی وجہ سے قرضے کے جال میں پھنسا ہے۔ ہمارا ڈیبٹ یعنی قرضہ بحران جس سے ہمارا کرنٹ اکائونٹ، تجارتی اور بجٹ خسارے جنم لیتے ہیں۔ یہ کہنا کہ موقع نہی ملا۔ کتنا موقع چاہیے۔ پچھلے چار سال سے پورا موقع تھا۔ نہ عدالت نہ اپوزیشن نہ پارلیمان نہ میڈیا۔ ایسا موقع تو آمریت میں نہی ملا۔ کیا کیا آپ نے۔ قرضے چتالیس ہزار ارب سے اسی ہزار ارب تک ہو گئے۔ پاکستان کی تاریخ چھوڑیں مونجھوداڑو کے زمانے سے پنتالیس فیصد غربت پانچ دریاؤں کے دھرتی میں نہی دیکھی گئ۔ بائیس فیصد بیروزگاری۔ پچاس سال میں پہلی دفعہ ساری بڑی فصلوں میں گراوٹ۔ اس پر بھی آپ شرمندہ نہی بلکہ جھوٹ بول رہے ہیں کہ ہمیں موقعہ نہی ملا۔ اگر میرے کسی خیال سے اختلاف ہو تو میں کئ دفعہ آپ کو ٹی وی پر بلا چکا کہ مجھے غلط ثابت کر لیں۔ محظ پراپیگنڈا نہ کریں۔ مزید جواب پر میں پھر حاظر ہوں۔ اب اس جواب کو کتنا تھراٹل کروائیں گیں۔
”ایک شخص اپنی انا کی تسکین کے لیے نہ خاندان کو عمران خان سے ملنے دے رہا ہے اور نہ ہی ان کے علاج کی اجازت دی جا رہی ہے۔“-مینا خان آفریدی
@MeenakhanAfridi#SaveImranKhansEyesight
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !!
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے ۔ یہی اسکا اصل قصور ہے >
#امن_کا_علمبردار_عمران_خان
🛑پاکستانیوں اس مرد کے بچے کو یاد رکھنا 🛑
اگر یہ امریکہ کو Absolutely Not نہ کہتا تو پاکستان میں بھی امریکہ کے اڈے ہوتے اور ایران کبھی بھی پاکستان مذاکرات کرنے نہ اتا اس کامیابی کے پیچھے صرف عمران خان کی پولیسیاں ہیں🔥❤️
ظلم کرنیوالے کو ظالم نہ کہو ورنہ ہمارا GSP + چلا جائے گا۔ اوہ بے شرکو ظالم کا ہاتھ روکو ورنہ ملک ہی خدانخواستہ چلا جائے گا۔ ایسی ہی ڈھٹائی کی وجہ سے 1971 میں بھی ملک ٹوٹ گیا تھا۔
پورے ملک کی وہ انڈسٹری تو تباہ کر دی جس نے GSP+ سے فائدہ اٹھانا تھا اور اب جھوٹا الزام عمران خان کے بیٹے پر لگا رہے ہو کہ وہ مظالم کی نشاندہی بھی نہ کرے۔
ذولفی بخاری اور خان کے بیٹے نے خود GSP + کی حمایت کی ہے مگر ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور اسکی ناکارہ حکومت اپنے جرائم کا ملبہ دوسروں پر ڈالنے میں ماہر ہے جیسے انہوں نے ملک توڑنے کا ملبہ بھی دوسروں پر ڈال دیا تھا۔
غور طلب 🚨
عمران خان میں کچھ تو خاص تھا جس کو گرانے کیلئے۔۔
مولوی اسلام کو بھول گئے۔۔
𝐏𝐏 بینظیر بھٹو کو بھول گئے۔
𝐏𝐌𝐋𝐍 زرداری کے پیٹ پھاڑنے کو بھول گئے ۔𝐀𝐍𝐏 قومیت کو بھول گئے ۔
عدالتیں انصاف کو بھول گئیں ۔صحافی صحافت کو بھول گئے ۔ادارے فرض شناسی کو بھول گئے!!
بنام @salmanAraja
پولیٹیکل کمیٹی کے نام دیکھیں ہیں ان میں سب اکثر کو سزائیں ہوئی ہیں جو کہ عملی احتجاجی سیاست کا حصہ نہیں بن سکتے۔
سوشل میڈیا جس نے وخت ڈالا ہوا ہے اسکا ایک بندہ تک شامل نہیں۔
دوسری طرف آئی ایس ایف کے صدر کو بھی شامل نہیں کیا گیا۔
پارلیمانی لیڈر شاہد خٹک کو بھی شامل نہیں کیا گیا۔
انٹرنیشنل میڈیا کا محاذ سنبھالنے والے زلفی بخاری کو بھی شامل نہیں کیا گیا۔
اورسیز چیپٹر سے کسی متحرک بندے کو بھی شامل تک نہیں کیا گیا۔
یہ پسند نا پسند سے باہر نکلیں جو سزا یافتہ ہیں اور عملی احتجاجی سیاست نہیں کر سکتے انکا سیاسی کمیٹی میں کیا کام؟
راجہ صاحب آپکی اس سیاسی کمیٹی میں تبدیلیوں کی ضرورت ہے۔
ہاتھوں سے لگائی گئی گرہیں دانتوں سے کھولنا پڑتی ہیں!!
اس ظلم اور بربریت کے بعد تو کوئی عورت کارڈ مت کھیلے!!
نہتی بہنوں کو بھائی سے نہ ملنے دے کر؟؟
واٹر کینن کا استعمال کرکے انہیں وہاں سے زبردستی اٹھا کر جیت صرف شوکت خانم کے خاندان کی ہوئی ہے!
مزاحمت جیت گئی
جبر ہار گیا
#خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی
ایک ملک دو دستور۔۔ایک وزیراعلیٰ کے بیرون ملک جانے کے لئے ائیر فورس کا جہاز حاضر جبکہ ایک اور وزیراعلیٰ کا پاسپورٹ کینسل ۔۔۔
ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا،میں نہیں جانتا
سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہنوں پہ حیوانوں کی طرح پل پڑنے والے دو گھناؤنے کردار!
بڑے ذہنی مریض نے اوپر سے لے کر نیچے تک اپنی طرح سب کو ذہنی و اخلاقی پستی کی گہرائیوں میں دھکیل دیا ہے.
#ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو
جب ذاتی انتقام میں اتنا گر جایا جائے کہ بہنوں کا اکلوتے قیدی بھائی سے ملنا حرام تصور ہو ایسے پست نظام کو جمہوریت نہیں بادشاہت کا نام دیا جاتا ہے ، بادشاہت میں کوئی قانون نہیں ہوتا ، بادشاہت میں صرف انسانیت کا خون ہوتا ہے۔ جمیل فاروقی
@FarooquiJameel