لدھےوالا وڑائچ ۔ میاں طارق محمود سابق ایم این اے NA74 ۔ میاں حسن یوسف ایڈووکیٹ ٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 54۔ کے گھر پولیس نے دھاوا بول دیا۔ پنجاب پولیس کے 35 سے 40 شیر بہادر نوجوان گیٹ توڑ کر اندر داخل ہوئے۔ گھر کے اندر توڑ پھوڑ کی ملازمین پر تشدد کیا ۔خوف و ہراس پیدا کرنے کے لیے