حضرت نُوح علیہ السلام کا بیٹا جہنم میں ، حضرت ابرہیم علیہ السلام کے والد جہنم میں ،
حضرت لوط علیہ السلام کی بیوی جہنم میں،
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا جہنم میں لیکن فرعون کی بیوی جنت میں۔
کون کس کا کیا لگتا ہے پرواہ نہیں۔
اللہ کے ہاں شرک سے پاک ایمان کی قدر ہے
جس ملک میں بادشاہی مسجد اور فیصل مسجد سیرو تفریح اور تصاویر کے لیے جبکہ داتا دربار اور عبداللہ شاہ غازی جیسے صوفیاء کے دربار دعاؤں کے لیے ہوں وہاں زوال مقدر ہوتا ہے
اس کی باڈی لینگویج چیک کریں
گھبرایا ہوا، پریشان، زیرو کا نفیڈینس ، خشک منہ ، سانس ایسے لے رہا ہے جیسے بس نکل ہی جائے گا
چاروں طرف چپکے چپکے دیکھتاہوا جیسے کسی بچے کا کلاس میں پہلا دن ہو۔۔
یہ سب کیا ہے چیپ صاب؟آپ تو تاحیات آگئے ہوپھریہ گھبراہٹ کیسی؟؟؟؟
بیوی کا فون آیا اور روتے ہوئے کہنے لگی کہ آئندہ کبھی نہیں لڑوں گی
آپ سے بے حد پیار کروں گی آپ پلیز مجھے معاف کردیں ۔
میں بھی نرم پڑ گیا اور سچے دِل سے معاف کر دیا۔
اب پتا نہیں کس کی بیوی تھی میری تو خیر ابھی شادی بھی نہیں ہوئی 🤪