شاہد خاقان عباسی
صاحب نے کہا یہ حکومت جمہوریت کی بدترین حکومت تھی !!
عباسی صاحب یہ بھی بتا دیں کہ آج تک 13 پارٹیوں کی کولیشن گورنمنٹ کوئی چلا سکا ؟?
@SKhaqanAbbasi
میاں نوازشریف آئے گا اور چھا جائے گا ۔
ہم قائدِ محترم میاں محمد نوازشریف آپ کو دل کی اتھہاء گہرایوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ❤
@Atifrauf79#کس_شیر_کی_آمد_ہے
ایک بھکاری نے سارے ملک کو مانگنے پہ مجبور کر دیا جس نام عمران فتنہ ہے !!! میاں نوازشریف آپ آو اورباس بھکاری سے ہماری جان چھڑوا دو اور اپنا ملک سنبھالو !!!
@Atifrauf79#کس_شیر_کی_آمد_ہے
میاں نوازشریف یہ ملک آپ کے بغیر نہ پھلتا ہے نہ پھولتا ہے بلکہ ایک درندہ صفت انسان کے ہاتھوں میں یرغمال ہے جس کا نام فتنہ ء اعظم ہے ۔
@Atifrauf79#کس_شیر_کی_آمد_ہے
If the Supreme Court declares the military courts illegal,the government will do what the designated Chief Justice Qazi Faizisa has said,the bench itself is illegal, and the government will not accept the decision, and there will be no problem.
#فتنے_کا_سہولتکار_پاکستان_کا_غدار
بلال اظہر کیانی صاحب کی جانب سے یاور کمال صاحب کو کرارا جواب وہ بھی بصد احترام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلال اظہر کیانی صاحب نے یاور کمال کو گڈلک اور تحریک چھوڑنے پر فواد چوھدری کے خلاف باتیں کر کے اب نئی سیاسی جماعت میں فواد چوھدری کے ساتھ بیٹھنے پر مبارکباد بھی دی۔۔۔
جہلم میں آج پارٹی کے نوجوان، متحرک اور نظریاتی ساتھی اور برادرم مرزا راشد ندیم جرال کے بھتیجےتحسین جرال کی رسم قل میں شرکت، اہل خانہ سے تعزیت کی۔ دو روز قبل اندوہناک واقعے میں تحسین کا قتل ہوا۔راشد بھائی کے ہمراہ ڈی پی او ناصر محمود باجوہ صاحب سے ملاقات کی جنہوں نے مجرموں کی گرفتاری اور لواحقین کو انصاف دلانے میں تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ پارٹی دفتر میں عوامی مسائل سنے۔ جہلم میں پارٹی کی سوشل میڈیا ٹیم کے صدر راجہ نقاش کی ماموں زاد ہمشیرہ کی وفات پر ان کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کی۔
آڈیو لیکس پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے جو رد عمل دیا انہوں نے حکومت کی توقعات کے عین مطابق ری ایکٹ کیا وہ خود اس بنچ میں شامل ہوگئے جس کے بعد حکومت کا مقصد پورا ہوگیا۔ حکومت جو ثابت کرنا چاہ رہی تھی کہ اعلی عدلیہ کے ججز عمران خان اور تحریک انصاف کیساتھ رابطوں میں ہیں اور اپنے رشتہ داروں کو بچانے کیلئے ہر حدتک جائیں گے وہ پورا ہوگیا ہے۔
بین الافغان مفاہمت سے قبل دوحہ ڈیل کے زلمے خلیل زاد جیسے سازشی کی قیادت میں امریکہ کی تیار کردہ سازش کے پیچھے کارفرما ارادے واضح ہونے لگے ۔ پہلی قسط سامنے آگئی۔ طالبان کی امارات اسلامی کا ایران کے ساتھ تناو بڑھنے لگا ۔ افغان ایران سرحد پر سخت کشیدگی۔
اندرونی سیاست کی لڑائیوں کوبیرون ملک منتقل کرنےوالےپاکستان کوبے توقیرکرنےوالوں پرلعنت۔۔۔ الحمدللہ میاں صاحب کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ اسی لئے میں کہتا ہوں کہ سب سیاستدان یا سیاست کےشوقین جلد پاکستان واپس آجائیں اورغیرملکی شہریت لینےوالوں کوپاکستانی سیاست کی اجازت نہ دی جائے۔
عمران خان کہتا ہے کہ ایک منظم سازش کی گئی یے جس کے تحت یہ جلاو گھیراو کیا گیا ایجنسیز کے لوگ شامل تھے
یہ انتشاری فتنہ جب بھی بولتا ہے جھوٹ بولتا ہے ملک بھر جلاو گھیراو کے لئے اسی فتنہ نے سازش کی اس کے لوگ اس حملے میں پیش پیش رہے ان کے بیانات ان کی آڈیو لیکس ریکارڈ کا حصہ ہیں