@innocentzartaj1@amlahash ♥♥♥♥
جو خاندانی رئیس ہیں وہ، مزاج رکھتے ہیں نرم اپنا....
@RealHa55an be down to earth and focused on your performance 👍🤐
تمہارا لہجہ بتا رہا ہے، تمہاری دولت نئی نئی ہے.... 🙏
سعودی عرب میں ایک کمپنی میں بلوچ بھائیوں نے کہا تھا کہ پاکستانی فوج اپنے گھروں میں مائیں بہنیں اور بچوں کو پکڑتے ہیں پھر اس پر تشدود کرتے ہیں
یقیناًن ہمارے گاؤں میں طالبان نے جب فوج پر خملہ کیا تو یہ وخشی جانور ہمارے گھروں میں آکر ماؤں بہنوں پر تشدود کررہا تھا
Disturbing pictures are coming from Balochistan, showing Baloch women in the custody of occupying Pakistani forces. The human rights groups should raise their voices against such human rights violations.
@Refugees@amnestysasia@hrw
दिन दहाड़े छात्र का इज्जत लूटने का कोशिश कर रहे दरिंदे और वीडियो भी बनाकर डाल दिए
वीडियो पता नही कहां का है लेकिन ऐसे दरिंदे को जल्द सिर्फ मौत के सजा मिलना चाहिए
یہ واقعہ چشتیاں تھانہ بخشن خاں کی حدود93فتح کے رہائشی غریب محنت کش محمد صاحب ولد محمد بشیر قوم جٹ کو بااثر شخص عبداللہ ولد محمد الطاف نے گندی نالی میں گرا کر مارا
ظلم و ستم جائیدادوں کے نام پر بڑھتا جا رہا ہے ظلم دیکھیں
مریم نواز کے پنجاب میں ہر شخص فرعون بن گیا ہے
پاکستان دنیا کی سالسی کرانے میں مصروف ہے اور اس کا اپنا ملک تاریخی اندھیروں میں ڈوب چکا ہے کیونکہ یہاں گیس اور انرجی کی قیمت بے انتہا ہو چکی ہے
ایک گورے کی رپورٹ
انتہائی افسوس ناک واقعہ:
قاری سیدصداقت علی صاحب کی تعلیم قرآن اورتلفظ کی صحیح ادائیگی کےحوالےسےتاریخی خدمات ہیں۔تقریباً40سال پاکستانTVسےمنسلک رہےاور ملک وملت کےبچوں تک فہم قرآن پہنچانےکی خدمات سرانجام دیتےرہےہیں۔
انکوسیاسی رائےسےاختلاف کی بناپرزودوکوب کرناانتہائی افسوسناک عمل ہے
We strongly appeal to the United Nations and other international human rights organizations to take notice of the injustice being done to our father and to raise their voice for justice. @hrw@UNHumanRights
خدا نے رزق اسی لئیے اپنے ہاتھ میں رکھا تم جتنے بھی گنہگار بن کر اس سے مانگو وہ ایسے کبھی نہیں آپ کے ساتھ سلوک کرے گا
انسان کے ہاتھ رزق ہوتا تو ایسے مارکر آپ کو کہیں کا نہ چھوڑتا
خدا کو کیا منہ دکھاؤ گے ایک غریب کے ساتھ ایسا سلوک 😭😭😭😭😭😭😭😭😭