The Quest for Divine Noor | Discovering the True Dignity of Humanity
نورِ حق کی طلب اور مقامِ انسانیت
[Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) ].
https://t.co/9Ep7Sr3RIK
https://t.co/arVIsgpqCV
علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ مولانا جلا الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ کو مرشدِ روشن ضمیر کہتے ہیں کہ آپ رحمتہ اللہ پہ نہ صرف اپنا ضمیر روشن ہے بلکہ آپ رحمتہ اللہ علیہ پر ضمیرِ کائنات روشن ہے، اور آپ رحمتہ اللہ علیہ اہلِ محبت کے کارواں کے سالار ہیں۔
MirratulArifeenInternational#
"قلب کی تحقیق ذوقِ طلب کی لذت سے ہوتی ہے کہ یہ اس کی اصل ہےـ"
اسرار القادری
ص نمبر 91
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/7J0fnXyyhS
https://t.co/qtNMesUey1
باتو گویم بشنو ای جان عزیز
ز قرآن بیرون نباشد ہیچ چیز
اے جان عزیز! مَیں تجھ سے مخاطب ہوں، میری بات غور سے سن کہ کوئی چیز بھی قرآن سے باہر نہیں ہے
https://t.co/7FnG7KLj69
https://t.co/xIUWMLtHOO
https://t.co/OU5YCaIjuK
#bahoojopaigham#sultanbahoosays#alfaqr
*راہِ دیں ہر گمرہی خود چوں رود*
*حازمے باید کہ مردِ رہ بُود*
ہر گمراہ دین کے راستہ پر خود کیسے چلے ؟ کوئی پختہ کار چاہیے جو مردِ راہ ہو۔
مثنوی مولانا روم، ص 64 دفتر ششم
مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللّٰہ علیہ
#RumiBahooIqbal#MasnaviSharif
https://t.co/07lrxGShyY
The name Muhammad ﷺ is the greatest name and the representation of the being of the Holy Prophet (PBUH).
Aqal-e-Bedar, P : #135, Hadrat Sultan Bahoo (R.A)
اسمِ محمدﷺاسمِ اکبر ہے جو
صورتِ محمدﷺ کا مظہر ہے-
عقلِ بیدار، ص : 135، حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
Remove other than Allah from heart Bahoo, and have faith in Divine grace - Hoo.
غیر دلے تھیں سٹ کے باھُوؒ
رکھیئے امید فضل دی ھُو
ابیات نمبر:159،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
https://t.co/Dc6odfOL6k
https://t.co/teCsOHeF6o
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
انسان کے اعمال اکثر اس کے خیالات سے جنم لیتے ہیں، اس لیے جب تک فکر پاکیزہ نہ ہو، عمل کی پاکیزگی بھی مکمل نہیں ہو سکتی- اسی لیے قرآن مجید نے انسانی ذہن و فکر کی تربیت کے لیے نہایت جامع اصول عطا فرمائے-قرآنِ مجید میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے:
’’ اے ایمان والو بہت گمانوں سے بچو، بیشک کوئی گمان گناہ ہوجاتا ہے‘‘- (الحجرات:12)
مکمل مضمون: اسلامی ثقافت : دل، خیالات اور کردار کی تعمیر (ماہنامہ مرآۃ العارفین انٹرنیشنل، اکتوبر 2026)
۔"ان کی انکھوں کے سامنے شراب بہتی ہوگی جس سے نہ تو درد سر ہوگا اور نہ وہ مدہوش ہوں گے ان کے لیے ان کی پسند کے میوے ہوں گے پسندیدہ پرندوں کا گوشت ہوگا اور بڑی بڑی انکھوں والی نایاب موتیوں جیسی حوریں ہوں گی یہ صلح ہوگا ان کے نیک اعمال کا ـ"
کلید التوحید کلاں
ص: 91
اور اس بات کی دلیل کے دونوں دراصل ایک ہیں کہ محض دل کی تصدیق بغیر زبانی قول کے ایمان نہیں ہوتا اور قول بغیر تصدیق بے معنی نہیں ہوتا قول اور تصدیق کا فرق ظاہر ہے پس حقیقت عبارت ہوتی ہے۔
صاحب لولاک
ص118
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo#sahibelolak#SultanulFaqr #
And remember your Lord within yourself in humility and in fear without being apparent in speech - in the mornings and the evenings. And do not be among the heedless.
Al-A'raf [7:205]
https://t.co/nXHfltf8vS
https://t.co/zbsKB1oGb9
#SultanBahoo#SultanBahoo_Sufi_teachings
منفعت ایک ہے اس قوم کی نقصان بھی ایک
ایک ہی سب کا نبی دین بھی ایمان بھی ایک
حرم پاک بھی اللہ بھی قرآن بھی ایک
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
(بانگِ درا)
علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
#RumiBahooIqbal#BangEDara#TheCallOfTheMarchingBell
https://t.co/iBarWv0bIF
"ایک قلب وہ ہے جو شیطان کی دو انگلیوں میں ہوتا ہے اور ایک قلب قدرتِ رحمٰن کی دو انگلیوں میں ہوتا ہے ـ"
اسرار القادری
ص نمبر 91
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/7J0fnXyyhS
https://t.co/qtNMesUey1
And whoever does righteous deeds and is also blessed with faith will fear neither any injustice nor any harm.
اور جو شخص نیک عمل کرتا ہے اور وہ صاحبِ ایمان بھی ہے تو اسے نہ کسی ظلم کا خوف ہوگا اور نہ نقصان کا۔
(سورۃ طٰهٰ، آیت : 112)
https://t.co/Dc6odfOL6k
#Quran#AyatQuran
"سبقت لے جانے والے گروہ میں زیادہ تر اولین ہی ہوں گے اور تھوڑے سے اخرین بھی اور جڑاؤ تختوں پر تکیے لگائے ایک دوسرے کے آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے ان کے گرد پھر رہے ہوں گے ہمیشہ رہنے والے لڑکے ہاتھوں میں کوزے اور آفتابے و جام لیے ہوئےـ"
کلید التوحید کلاں
ص: 91
يا باهو! أقم الصلاة في وقتها، فمن لا يصلي في وقتها فهو آثم
اے باھُو! وقت پر نماز کی پابندی کر کہ جو آدمی وقت پر نماز نہیں پڑھتا وہ گنہگار ہے-
عین الفقر، ص : 85، حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
https://t.co/0SgcPI8hG8
https://t.co/Zd36aBbr3c
#نصيحة#راحة
باھوؒ ذکر’’ھُوْ‘‘ سے جان سوزی و مغز سوزی کرتا ہے کہ عاشقوں کی برات ہی عشق میں جان سوزی کرنا ہے۔
عین الفقر، ص : 295، حضرت سلطان باھو صاحب (رحمته ﷲ تعاليٰ عليه )
https://t.co/7FnG7KLj69
https://t.co/xIUWMLtHOO
https://t.co/OU5YCaIjuK
#bahoojopaigham#sultanbahoosays#alfaqr