کچھ مزید تفصیلات:
طبی معائنہ پمز ��سپتال میں کرایا گیا جس میں الشفا ہسپتال کے ڈاکٹرز بھی موجود تھے۔
پی ٹی ائی کے کارکنوں کی طرف سے جو سیکیورٹی کی صورتحال الشفا ہسپتال کے راستے میں اور باہر پیدا کی گئی اس کے پیش نظر ان کو پمز ہسپتال لے جایا گیا اور طبی معائنے کے مطابق وہ صحت مند پائے گئے
ان کو پہلے بھی طبی سہولیات فراہم کی جاتی رہی ہیں اور اب بھی جب ان کو ضرورت پڑے گی طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی
کڑیاں ملاتے جائیں ۔۔۔۔ عمران خان کی آنکھ کا مسئلہ اچانک پیدا ہوتا ہے ۔۔۔ پی ٹی آئی کے چند سینئر رہنماوں کو علم ہوتا ہے کہ عمران خان کو PIMS لایا گیا لیکن وہ بالکل چپ رہتے ہیں نہ فیملی کو بتاتے ہیں نہ پارٹی کو ۔۔۔ خبر لیک 'کروائی' جاتی ہے ۔۔۔ عمران خان کی صحت پر شور وغوغا ہوتا ہے ۔۔۔۔ سپریم کورٹ کے باہر احتجاج شروع ہو جاتے ہیں ۔۔۔۔ پی ٹی آئی کے وکیل رہنما چیف جسٹس سپریم کورٹ سے غیرمعمولی ملاقات کرتے ہیں ۔۔۔۔ سپریم کورٹ، کسی نیوٹرل کے بجائے عمران خان کے وکیل کو ہی فرینڈ آف کورٹ بنا کر صحت و سہولیات چیک کرنے اڈیالہ جیل بھیجتی ہے ۔۔۔۔ تین گھنٹے ملاقات ہوتی ہے ۔۔۔۔اور اب حکومت آہستہ آہستہ گراونڈ بنا رہی ہے کہ اگر عدالت کہے گی تو عمران خان کو اڈیالہ سے نکال کر کہیں بھی شفٹ کیا جا سکتا ہے ۔۔۔۔ این آر او ان پراسس ۔۔۔۔
NRO in process ........
Life is like a book — if you read it deeply and observe carefully, you’ll rise above.
Otherwise, you’ll remain just another forgotten page.
So, always keep a mindful view of life’s lessons."
Hope SriLanka team will withdraw from this tri series too, in solidarity with the Afghanistan Team. Not to forget even their team was attacked in 2009 by terrorists when on Pakistan tour. Unlike BCCI hope other Asian teams stand in solidarity against Pakistan sponsored terrorism https://t.co/u2CH73HhCq
We stand by the victims of the families of Pahalgam terror attack. We express our solidarity. We want to dedicate today's win to all our Armed Forces who showed a lot of bravery. Hope they continue to inspire us all and we give them more reasons on the ground whenever we get an opportunity to make them smile: India captain Surya Kumar Yadav
A proud moment for every Indian! Congratulations to Team India on a remarkable victory against Pakistan. From power-packed performances to sheer teamwork, today’s match was all about passion, resilience, and glory! 🇮🇳 #INDvsPAK
Today’s win is dedicated to the victims of Pahalgam and to our brave armed forces who continue to safeguard us. The spirit of India lives on both on and off the field. Jai Hind 🇮🇳
عمران نیازی کی 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت منظور ہونے کا کیا مطلب ہے ۔۔۔ ‼️‼️‼️
عمران احمد خان نیازی کی ان مقدمات میں ضمانت ہونی ہی تھی کیونکہ عدالت میں انکا چالان ہی جمع نہیں تھا اسکا ہر گز مطلب نہیں کہ انکا ٹرائل ختم ہو گی�� ہے
9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں انکا ٹرائل جاری ہے
اس ضمانت سے کسی بھی طرح کی غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے کہ کسی بھی طرح کی کوئی مصلحت یا ڈھیل دی جا رہی ہے - قیاس آرائیاں کرنے والے اس بات پر بھی خوش ہو لیں ۔۔۔
جن تحریک انصاف کے رہنماؤں کو 9 مئی پر دس دس سال حال ہی میں سزائیں ملی ہیں مثلا شبلی فراز وغیرہ، وہ بھی ضمانت پر ہی تھے اس لئے ضمانت ملنے کا مطلب یہ نہیں کہ ٹرائل ختم ہو گیا مقدمہ تو چلتا رہے گا اور سزائیں بھی قانون کے مطابق ہی ملے گی ۔۔۔
“We often tend to view Pakistan’s problems, conditions, and economy through India’s perspective. At present, Pakistan is going through a very critical phase, due to which the people are suffering greatly. The public is facing difficulties even in fulfilling their basic needs.”
تحریکِ انصاف کی 5 اگست تحریک بھی ناکام ہو گئی؛ لاہور، کراچی، اسلام آباد، سینٹرل پنجاب، جنوبی پنجاب، بلوچستان ۔۔۔ اور تو اور خیبرپختونخوا تک میں بھی عوام نے ساتھ نہیں دیا۔ مرکزی قیادت بھی ندارد۔ پی ٹی آئی اور اس کے طرزِ سیاست کے ختم شُد ہونے کے اور کتنے ثبوت درکار ہوں گے ۔۔۔ افسوس کہ اپنے اسی بچگانہ طرزِ سیاست سے ہی PTI نے خود کو بند گلی میں دھکیلا ہے۔