@TUnlimitedd Only threatening bowler in the opposition and England are playing loose shots against him and losing wickets,,,pathetic from English batters.
بائیکاٹ وغیرہ، ریفری تبدیلی، ایمپائرز کے معاملات، یہ سب باتیں فضول ہیں انڈین کرکٹ کے کرتا دھرتا ہیں ان کا مکمل کنٹرول ہے آپ کے ہاتھ میں واحد ہتھار میچ میں انہیں شکست دینا ہے اس پر فوکس کرنا ہے لیکن یہاں سب دھیان ہٹانے میں مصروف ہیں، آپ کی جیت ہی سب پر بھاری پڑ سکتی، بات ختم