السلام علیکم
آئیے! دیانتدار، کرپشن فری، خوشحال اور اسلامی پاکستان بنانے کے لیے ہماری ٹیم جوائن کریں
آپ جماعت اسلامی کو کس طرح سپورٹ کر سکتے ہیں؟
اس فارم کو مکمل کر کے بھیج دیں
https://t.co/FUNe6xHxkX
راشدہ شاہین
امیدوار PP-157 جماعت اسلامی لاہور
#RashidaShaheenPP157#Tarazu
ناقابل یقین ، 92.97؛میٹر کی تھرو ! ارشد ندیم نے وہ کر دکھایا جو اولمپکس کی 118 سالہ تاریخ میں کوئی نہ کرسکا، پاکستان کے لیے چالیس سال بعد گولڈ میڈل جیت لیا ۔۔ شاباش ارشد ندیم ۔۔ آپ نے پورے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔
#OlympicGames#ArshadNadeem
آئیے اسرائیل کی جارحیت کے خلاف غزہ کے مظلوم و مجبور مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لئے نکلئے اور فلسطینوں کے زمانہ بشانہ کھڑے ہوجائیے۔
#غزہ_مارچ_لاہور#نکلو_فلسطین_کی_خاطر
صوبائی امیدوار پی پی 157 راشدہ شاہین ،علی گڑھ پبلک ہائی سکول میں الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت فری میڈیکل کیمپ میں دورہ ہوا۔ جس میں مریضوں کا مفت علاج کیا گیا۔
#راشدہ_شاہین_pp157#ترازو#ترازو_امن_کا_نشان
صوبائی امیدوار پی پی 157 راشدہ شاہین ، نائب ناظمہ ضلع شرقی منزہ خان اور ناظمہ پی پی 157 رابعہ نیازی کے ہمراہ علی گڑھ پبلک ہائی سکول میں الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت فری میڈیکل کیمپ میں دورہ ہوا۔ جس میں مریضوں کا مفت علاج کیا گیا اور مفت دوائیاں مہیا کی گئی۔ نائبین ناظمہ پی پی 157