۔
پتہ نہیں کرکٹ بور میں کتنا مشتاق کا اثر و سروخ ہے جو ہر بار اس کو سلیکٹ کروا دیتا ہے ۔
لیکن ہر بار اس کو منہ کی کھانی پڑتی ہے پرفارمنس زیرو ۔
اب کرکٹ بورڈ کو بھی سوچنا چاہیے میرٹ میں فیصلے کریں اور حقدار کو اس کا حق دے
جب میرٹ پہ فیصلہ کیا جائے اور حقدار کو حق دیا جائے
تو میرٹ بھی بولتے ہیں اور حقدار بھی اپنا حق ادا کرتے ہیں
ثقلین مشتاق ٹی وی شوز میں اپنے داماد کے قصیدے پڑھتےنہیں تھکتے کہ اس سے بہتر اراؤنڈر بیٹسمین اور بولر کوئی نہیں ۔
بلکہ کپتان ہی شاداب کو ہونا چاہیے ۔
بنگلہ دیش سے ٹیسٹ شروع ہونے سے پہلے شاہین شاہ افریدی نے کہا تھا
ہمارا ہدف صرف بنگلہ دیش سری جیتنا نہیں
ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ کا فائنل کھیلنا ہے
لیکن بنگلہ دیش نے یہ ہوا نکال دی 🤭🤫🤭
پہلے بجلی بہت مہنگی ہے اوپر سے یونٹ کے طرز پہ فکس چارج لگنے لگا ہے یعنی 100 یونٹ پہ 200 روپے 200 یونٹ پہ 300 روپے اور300+ اس سے زیادہ فکس چارجز لگتا رہیں گے
@SYahyaHussaini@babarazam258@TheRealPCB یہاں کوئی کسی کو اوپر جاتا ہو نہیں دیکھ سکتا
جب وقار یونس کی وکٹیں زیادہ تھی وسیم اکرم نے اس کا راستہ روکا
جب سعید انور سینچری پر سینچری بنا رہا تھا
شاید افریدی ورلڈ کپ جیتنے کے قریب تھا
اور اب بابراعظم کا راستہ روکا جا رہا ہے
بہت سے کرکٹر کا مستقبل تباہ کیا گیا