بلاول آخر کس منہ سے پی ٹی آئی کے ووٹروں سے ووٹ مانگ رہا ہے؟ عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے میں بلاول سب سے آگے آگے تھا۔ پی ٹی آئی کا مینڈیٹ چوری کرنے والوں کا ساتھ دینے اور حکومت میں شامل ہونے میں بھی بلاول سب سے آگے تھا۔ 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم پاس کروانے میں بھی بلاول آگے آگے تھا!مجب الرحمان شامی۔
مشاہد حسین سید نے کمال کر دیا۔۔۔۔!
8 فروری کے انتخابات میں تحریک انصاف کو اتنے ووٹ پڑے کے سارے کا سارا سسٹم ہی فیل ہو گیا، مشاہد حسین
کل اس لیے محسن نقوی کہہ رہا تھا کہ سسٹم تباہ ہو گیا ہے۔
سسٹم تب ہی تباہ ہو گیا تھا، جب دُنیا کے مقبول ترین لیڈر کے گریبان پر ہاتھ ڈالا گیا تھا۔ عمر ملک
#pakistan@Mr_OmarMalik
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ایجنسیاں بہت محنت کر رہی ہیں آپ کو آپس میں لڑوانے میں، لوگوں کو آپس میں لڑوانا ان کی مہارت ہے، آپ نے ان کے اس جال میں نہیں پھنسنا۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
🚨اہم ترین
5 اگست کو جب علیمہ خان لیڈر کریں گی تو ہزاروں نہیں ، لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں لوگ سڑکوں پر نکلیں گے،
اور اب کی بار واپسی نہیں ہوگی اور نا ہی ایسا ہوگا کہ گولی چلے اور لیڈر غائب ہو جائیں نہیں اب کی بار ہم پہلے گولیاں کھائیں گے، اقبال آفریدی
4 سال سے سسٹم کو تباہ کرنے والے خود ہی بول رہے ہیں کہ سسٹم تباہ ہو گیا ہے۔ ڈوب کر مر جاؤ، بے شرموں۔ شوکت بسرا
#pakistan@sh_basra
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اللّٰہ تعالیٰ کو رعونت اور تکبر پسند نہیں جنرل پرویز مشرف اپنے دور کا بہت طاقتور حکمران تھا کہتا تھا بینظیر بھٹو اور نواز شریف کو پاکستان واپس نہیں آنے دیگا پھر وہ وقت آیا کہ انہیں خود جلاوطنی اختیار کرنی پڑی اور جلاوطنی میں وفات پائی افسوس کسی نے مشرف کے انجام سے سبق نہیں سیکھا