Proud Member of PTI💖
General secretary PTI District Mandi Bahauddin.
If you tremble with indignation at every injustice,then you are a comrade of mine. 😎
یہ نہتی لڑکی اپنی قوم کے حقوق کے لیے بندوق والوں سے لڑی ہے۔ اسکا پرامن احتجاج دہشت گردی نہیں ہے۔ جبری گمشدگیوں اور مسخ شدہ لاشوں میں اصل دہشتگردی ہے جسے روکنا ہر پاکستانی کا فرض ہے۔
ماہرنگ کے لیے آواز اٹھائیے ورنہ کل آپکی بیٹی بھی یہاں ہو سکتی ہے۔پاکستان زندہ باد بلوچستان پائندہ باد
دکاندار حضرات اس وقت پیرا فورس سے مکمل تنگ آ چکے ہیں ۔۔۔
اب یہاں دیکھیں دکاندار چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے یہ میڈیکل سٹور ہے اس لئے 8 بجے بند نہیں کی لیکن پیرا فورس والے بضد ہیں جرمانہ کرنے پے ۔
”کشمیر کاز کا اتنا نقصان شاید کبھی بھارت نہ کر سکتا، جتنا اس وقت ہماری عسکری رجیم کر چکی ہے۔ بھارت کیلئے ایسی خدمات کسی بھارتی ایجنٹ نے بھی نہیں انجام دینا تھیں! حساس صور��حال کو سنبھالنے کی بجائے عجیب شگوفے چھوڑے جا رہے ہیں۔ کبھی شوکت نواز میر کے گھر سے بھارتی کرنسی نکال دیتے ہیں تو کبھی میڈیا پر بھارتی خفیہ ایجنٹ پکڑ لیے جیسی خبریں چلاتے ہیں۔ یہ ملک کن نا اہل لوگوں کے ہاتھ میں ہے۔“
- @ShazadAkbar
#ذہنی_مریض
مریم صفدر کے منسٹر پر منشیات فروشی کا الزام۔ سکیورٹی فورسز کا چھاپہ۔ وزیر بیت المال سہیل شوکت بٹ کا بہنوئی اور کزن گرفتار۔ مجرموں کو بچانے کے لیے مداخلت پر وزیر کے خلاف کاروائی کے لیے مراسلہ۔
ملزمان لاہور بارڈر علاقے میں ڈرونز کے ساتھ منشیات بارڈر پار سمگل کرتے ہیں۔
”عمران خان کو قید تنہائی میں تقریبا 8 ماہ ہو چکے ہیں، ان کو فیملی، وکلاء یا ذاتی معالجین تک رسائی نہیں دی جاتی ہے۔ عاصم منیر صرف اس لیے یہ سب ظلم کر رہا ہے تا کہ عمران خان کسی طرح اس سے ڈیل کیلئے تیار ہو جائیں۔ گزشتہ 4 سال سے جو ظلم تحریک انصاف کے خلاف کیا گیا، اب وہی ہتھکنڈے اور پلے بک آزاد جموں کشمیر کے شہریوں کے خلاف استعمال ہو رہے ہیں۔“ @QasimKhanSuri
#WhereisImranKhan
“پارٹی کے تمام عہدیداران کو پیغام ہے کہ جس میں بھی دباؤ برداشت کرنے کی قوت نہیں ہے وہ عہدے سے الگ ہو جائے اور اپنی جگہ انہیں موقع دے جو پریشر برداشت کرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ لہذا کم حوصلہ عہدیداران براہ مہربانی خود ہی پیچھے ہٹ جائیں تاکہ انکی جگہ ہم دلیر اور نظریاتی ورکرز کو آگے لائیں جو قانون اور آئین کی بالادستی اور حقیقی آزادی ک��لئے ڈٹ کر کھڑے ہوسکیں۔”
- عمران خان، جون 2025
#FreeImranKhan
@Aleema_KhanPK
بنی گالہ اسٹاف کی جانب سے عمران خان اور بشری بی بی کے لیے اڈیالہ جیل بھیجا گیا ضروری سامان واپس لوٹا دیا گیا۔
“ہم حکومتِ پاکستان، متعلقہ حکام، انسانی حقوق کے قومی و بین الاقوامی اداروں سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے۔ کسی بھی قیدی کو ضروری سامان، ��لاج اور بنیادی سہولیات سے محروم رکھنا بنیادی انسانی حقوق کے منافی ہے”۔
رضا خان، انچارج بنی گالہ
Never Give Up no matter how difficult the times … because Shaukat Khanum’s son is not willing to give up this fight and he is leading from the front. #KaptaanEra
میں ہر منگل کو یہاں آتا ہوں اور اس جہاد میں اپنا حصہ ڈالتا ہوں۔اگر عمران خان مجرم ہے تو کھلی عدالتوں میں اس کے کیس سنے جاتے تاکہ دنیا کو اس کے جرائم کا پتہ چلتا۔ اس پر کوئی جرم نہیں، اگر جرم ہوتا تو جیلوں میں چھپ کر ٹرائل نہ ہوتے۔
اڈیالہ سے ایک شہری
#اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
اقرارالحسن نے عمران خان اور بشری بی بی پر انتہائی گندی اور غلیظ گفتگو کی اور اس کا جواز یہ پیش کیا کہ سیاستدان پر سوال اٹھایا جا سکتا ہے
کیا ہمیں یہ سوال پوچھنے کا حق ہے کہ اقرار الحسن ہر چیز پر تو کلمہ پڑھتے ہیں وہ کلمہ پڑھ کر سب کو بتائیں کہ تیسری شادی سے پہلے ان کے عروسہ خان سے غیر ازدواجی تعلقات نہیں تھے؟
عروسہ خان کو ساتھ بٹھا کر کلمہ پڑھ کر اقرار اور عروسہ خان بھی بتائیں شادی سے پہلے جب وہ ڈیلی پاکستان میں کام کرتی تھیں تو اپنے کم از کم دو کولیگز کو اقرار کیساتھ ملاقاتوں کا نہیں بتایا اور ان ملاقاتوں کے دوران ہونے والے قصے آ کر اپنے دوستوں کو نہیں سناۓ اور نہیں بتایا کہ اقرار الحسن کے کیسے ساری دنیا سے نرالے شوق ہیں
عروسہ خان کو ڈیلی پاکستان میں کام کے دوران جو گفٹ آیا وہ کیا تھا عروسہ نے اس ڈبے کو کھولنے کا اپنے کولیگ کو کہا تو اس میں کیا نکلا تو عروسہ نے دوستوں کو کیا بتایا کہ وہ کس نے بیجھا
میں سمجھتا ہوں یہ تمام سوالات انتہائی غلیظ اور زاتی نوعیت کے ہیں لیکن یہ سلسلہ اقرارالحسن نے شروع کیا ہے
”ایک عام اہلکار کے ایک سادہ سے جملے پر آپ برس پڑے مگر عاصم منیر نے وردی پہن کر پورے ملک پر قبضہ کر رکھا ہے، اس پر آپ کی چوں نہیں نکلتی۔ وردی پہن کر عدلیہ یرغمال بنا لی، عوامی مینڈیٹ لوٹ لیا اور 3 سال سے عوامی لیڈر کو اغواء کرکے جیل میں رکھا ہوا ہے، اس پر کیوں نہیں بولتے ؟ اس عام اہلکار کی جگہ اگر کوئی میجر یا کرنل ہوتا تو آپ کی آواز نہ نکلتی اور خاموشی سے گزر جاتے۔“
شہباز گل
@SHABAZGIL