مشہور کہاوت ہے کہ
مداری بھوکا ہو تو ناچنا بندریا 🐒 کو
پڑتا ہے،،،،،،
اب مداری بالکل بھوکا ہے ،،،،،
بندریا تماشا لگائے گی اور
مداری اور اُسکا پورا ٹبّر بیٹھ کے
کھائیں گے ،،،،،،، جی یہ ہیں مداری جن کے اشارے پر بندریا ناچ رہی
اور خوب تماشہ لگارہی آجکل ۰۰۰
لیکن سب جانتے ہیں انکا سورج غروب
ہونے والا ۔
جرنیلوں کا اس بندریا سے اب دل بھر
گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"مجھے دنیا میں کوئی ایک ملک بتا دیں جہاں ہائبرڈ نظام میں ترقی ہوئی ہو۔ یہ مانتے ہیں ہم ہائبرڈ ہیں تو آرٹیکل 6 کیوں نہیں لگاتے؟ دو خاندانوں کی بدبودار آمریت کو جمہوریت سے تشبیہ دے رہے ہیں۔ اس جمہوریت پہ قربان نہ ہوجائے میرا دل"۔محمد علی درانی
@MAliDurrani
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
پشتو ٹو اردو ترجمہ 😭
جب تم آزاد ہوجاو تو مجھے کال کرلینا میں آپکے پاس آؤنگا کیونکہ مجھے یاد بیت آرہے ہو لیکن میرے بس میں نہیں ہے لیکن تم نے باہر آنا ہے ہمیں دعاؤں میں یاد رکھو میں اپکو دعا میں یاد رکھونگا
افففف الللہ یہ الفاظ 😭😭😭😭
عمران خان میرے لیے ہمیشہ احترام کی شخصیت رہے ہیں۔ آج انہیں مناسب طبی سہولت اور وہ عزت ملنی چاہیے جس کے وہ حقدار ہیں۔ یہ سیاست نہیں، بنیادی انسانیت کا معاملہ ہے۔ — برائن لارا
#BrianLara#ImranKhan#Cricket#Humanity
اللہ تعالی اخرت میں اپ کے ساتھ نرمی اور آسانی والا معاملہ فرمائے۔ اور #whatsapp گروپ والوں کا ٹھکانہ انشاءاللہ فرعون اور یزید کے ساتھ ہوگا اور بیشک جہنم ان کا مستقل ٹھکانہ بنے گی۔ امین۔
وہ صوبے جنہوں نے دہشت گردی کے خلاف سب سے زیادہ قربانیاں دیں، آج ایک مینڈیٹ چور جعلی وزیرِ اعلیٰ انہیں دہشت گردی کا سرچشمہ قرار دے رہی ہے۔ یہ نفرت اور صوبائیت کی سیاست اور ملک دشمن پروپیگنڈا ہے۔
ہر پاکستانی اس نفرت انگیز سوچ کو مسترد کرتا ہے!