سب سے زیادہ دکھ تو اپنے ملک پر ہے، وہ کدھر ہے ہمارا وزیراعظم جو دو دفعہ اس(ڈونلڈ ٹرمپ ) کو ��یوارڈ دے رہا تھا، شرم کرے، ڈوب مرے،وہ کل بھی عربوں کو فون کررہا تھا، شرم اس کو نہیں آتی کہ ادھر بھی فون کر لے، اسلام آباد میں مظاہرین کی وزیراعظم شہباز شریف پر سخت تنقید
ٹرمپ نے ایران پر دوسراحملہ کر کے انہیں رسوا کیا جنہوں نے اسے دوسری دفعہ نوبل امن انعام کے لئے نامزد کیا ایران پر اسرائیل اور امریکہ کے مشترکہ حملے کے بعد پاکستان کو مودی سے خبردار رہناہے اور داخلی استحکام پر توجہ دینے کی ضر��رت ہے، حامد میر
ہماری جگہ پر زبردستی جو ہمارے مخالفین ہیں، ہماری یہ خاندانی جگہ ہے، یہاں پولیس والے قبضہ کروارہے ہیں، اور یہ پولیس کی سرپرستی میں ہو رہا ہے۔ یہاں گنڈے وغیرہ سب آئے ہوئے ہیں، اور مخالف پارٹی نے پیسے دے کر پولیس کو بھی شامل کر لیا ہے۔ پولیس نے میرے ابا اور بھائی کو ارسٹ کیا، اور یہ زبردستی قبضہ کروایا جا رہا ہے۔ وہاں ہماری حویلی تھی، جسے تباہ کر کے ہمارے جانوروں کو بھگا دیا گیا، اور اب فوراً اپنی مشینری لگا کر دیواریں نکلوائی جا رہی ہیں - # Narowal Bola Bajwa
صاحب نے کہا کہ کروڑوں پاکستانیوں کا ملک چھوڑنا.”برین گین“ہے۔ مان لیتے ہیں۔تو پھر انہی میں سے ایک اوورسیز پاکستانی پی ایچ ڈی نے پیغام بھیجا ہے:
”It’s over. ہم تنگ آ چکے ہیں۔ آپ کا بیانیہ اب ہم نہیں خرید رہے۔ یہ بوسیدہ ہو چکا ہے۔“-زورین نظامانی
#ItsOver
خیبر پختونخوا اسمبلی میں نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کا شیڈول جاری —
کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد 13 اکتوبر صبح 10 بجے ایوان میں قائدِ ایوان (وزیراعلیٰ) کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔
#عمران_احمد_خان_نیازی
طالبان کی واپسی کب کیوں اور کیسے ہوئی؟ فاٹا کے علاقوں میں دوبارہ بدامنی کی بنیاد کس نے رکھی؟ سوات سمیت بونیر اور دیگر سیلاب متاثرہ علاقوں میں بھی طالبان کا خطرہ لیکن کیوں؟ مراد سعید کے ��یکیورٹی اداروں سے سخت سوالات پر اس کو ملنے والی دھمکیاں!
سنئیے دوبارہ سر اٹھاتی دہشگردی کے پیچھے چھپے عناصر سے پردہ اٹھاتی مراد سعید کی گفتگو
𝐑𝐄𝐌𝐈𝐍𝐃𝐄𝐑:
Let us revisit the Constitution of Pakistan
Let us remind that the armed forces are a tool of the state, not the state itself
Let us reiterate that the real power lies with the people
𝐋𝐞𝐭 𝐮𝐬 𝐫𝐞𝐦𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐭𝐡𝐞 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐩𝐞𝐨𝐩𝐥𝐞 𝐖𝐈𝐋𝐋 𝐫𝐞𝐢𝐠𝐧 𝐬𝐮𝐩𝐫𝐞𝐦𝐞
#FascismUnderAsimLaw
“2021 میں اس وقت کی فوجی قیادت نے ہتھیار پھینکنے والے دہشتگردوں کو واپس بسانے کا منصوبہ پیش کیا تھا، مگر اس منصوبے کو خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقوں کے ہمارے منتخب نمائندوں نے مسترد کر دیا تھا- اس منصوبے پر ہمارے دور میں عمل نہیں ہوا۔
لیکن اب حقائق کے برعکس تحریک انصاف کی حکومت پر یہ سراسر جھوٹا الزام لگایا جا رہا ہے کہ ملک میں دہشتگردی اس دور میں بسائے گئے دہشتگردوں کی وجہ سے پیدا ہوئی ہے۔ قوم کو بتایا جائے کہ کون سے دہشتگرد کب، کہاں اور کیسے بسائے گئے؟”
ناحق قید سابق وزیراعظم پاک��تان عمران خان کا جیل سے پیغام
(9 اکتوبر، 2025)
آپ کریں تو رام لیلا۔ ہم کریں تو کیریکٹر ڈھیلا
رجیم چینج کے بعد دو سال پیار کی پینگیں بڑھانے والے، طالبان کی دوبارہ باڈر سے پاکستان آنے کی راہیں کھولنے والے آج تحریک انصاف کو ریاست مخالف کہہ رہے۔ آج تحریک انصاف آپریشن کی بجائے انہی مزاکرات سے معاملات حل کرنے کا کہہ رہی جن کا دو سال خود ریاست راگ الاپتی رہی کیا اس وقت نظر نہیں آیا کہ یہ انڈیا سے رابطے میں ہیں؟ یا اس وقت ایجینسیاں پی ٹی آئی کو کرش کرنے میں مصروف رہیں؟۔