People were the last victim,Intellect was the first victim,books were the
first victim, classrooms were the first victim, teachers were the first victim, knowledge was the first victim and the nation whose knowledge is under siege,can never be liberated at all.
Rasool Bux Palijo
جنرل ایوب خان بھی زبردستی بنگالیوں سے جان چھڑانا چاہتا تھا اور اسکا خواب جنرل یحییٰ خان نے پورا کیا اب موجودہ اہل اختیار بلوچوں کو زبردستی اسلام آباد سے نکال رہے ہیں اللّٰہ وہ وقت نہ لائے کہ اسلام آباد بلوچوں کو بلائے اور وہ ادھر آنے سے انکار کر دیں آج جو میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا اسکے بعد مجھے یقین ہے کہ موجودہ حکمران ٹولہ اس ملک کا نادان دوست ہے جو دشمن سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے