یہ ہوتے ہیں ہیرو، یہ ہوتے ہیں سیلیبرٹیز۔ پاکستانیوں میں کسی میں جرات ہے؟ عورت کہہ رہی ہے کہ بی بی سی کو پیسہ دیا جاتا ہے
کہ آپ نے فلسطین کی نسل کشی نہیں دکھانی، مگر ہم خاموش نہیں رہیں گے۔
یورپین پارلیمنٹ کے سامنے۔۔۔
عالم اسلام کو کونسے 3 کام فوری کرنے چاہئے۔
1- حقیقی جمہوریت کا قیام، استعمار کے آلہ کار آمروں سے نجات۔
2- آپس کا اتحاد و اتفاق،مشترکہ پارلیمنٹ، مسلم نیٹو کا قیام۔
3- سائنس اور ٹیکنالوجی میں مہارت کاملہ،مغرب اور غیروں پر انحصار کو ختم کرنا۔
پاکستان میں کسی بھی شہری سے پوچھو کہ کیا یاسمین راشد دہشت گرد ہے وہ کہے گا نہیں لیکن اسکو قید کردیا۔۔اب جس نے پریس کانفرنسز کی انکو آپ نے کھلا چھوڑ دیا یہ آپکا انصاف ہے !!
حامد میر
آمریکی خاتون صحافی کا خوفناک انکشاف 🛑
پاکستان جو اچھل کود کررہا ہے, تھوڑا انتظار کرے, اسرائیل اسکے بعد پاکستان کی طرف آرہا ہے, ایٹمی پاؤر پاکستان جو پھرتیاں دکھا رہا ہے, یہ کسی کام کی نہیں, اسرائیل نے ایران کے بعد ترکیہ کو اپنا دشمن مان لیا, اسکے بعد پاکستان!!
خوفناک صورتحال
You may not be visible amidst the dazzling lights of diplomatic errands, you may have been forgotten by people you put in power, you may be suffering because of not achieving what you would have wanted but remember
YOU ARE IN OUR HEARTS, IN OUR PRAYERS, AND PART OF OUR SMALL STRUGGLES
We will speak for you, pray for you, and do whatever we can because YOU DID WHAT YOU COULD ALL YOUR LIFE!
@ImranKhanPTI #imrankhan #ImranKhanHealthEmemrgency
انتہائی افسوس ناک
اکتوبر 2023 سے دسمبر 2025 تک 38000 فلسطینی خواتین اور بچیوں کو اسرائیلی فوج نے شہید کیا.
اوسطاً روزانہ 47 خواتین/بچیوں کو اسرائیلی فوج شہید کر رہی ہے.
ظلم کی یہ اندوہناک داستان رکنے کا نام نہیں لے رہی.
*🌎 بریکنگ نیوز* 🔥 اسرائیل کو عالمی عدالت نے غیر قانونی ریاست قرار دے دیا ہے۔ یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ اسے دنیا بھر میں ایک خودمختار قوم کے طور پر تسلیم نہیں کیا جانا چاہیے۔ آخرکار، انصاف نے فتح پائی۔ الحمدللہ آپ سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں. شکریہ
امریکی صحافی بتا رہی ہیں کہ،
"جب میں اسرائیل گئی تو وہاں مسلمانوں کے خلاف بہت خوفناک نفرت دیکھی۔
اسرائیل میں کوئی انسانیت نہیں، نہ انہیں غیر انسانی حرکتوں پر کوئی شرم ہے۔
دنیا کو اس بدمعاش اسرائیلی ریاست کو خود سے الگ کرنا ہو گا تب ہی بہتری آ سکتی ہے"
بریکنگ نیوز ۔۔۔👊🔥
ایران نے اپنی مزائلوں کی 99 لہر اسرائیل اور امریکہ کے اتحادیوں کی طرف روانہ کر دی اور بتایا گیا کہ یہ لہرایسی نہیں جیسی ہم نے اج تک بھیجی یہ اب دشمن کے تمام ٹھکانوں کو تباہ کر دے گی ۔
🚨 ڈاکٹر Tanya Haj-Hassan، جو غزہ میں رضاکارانہ خدمات انجام دے رہی تھیں، نے کہا:
"میں نے ایک بے جان بچے کو اپنی بانہوں میں تھام لیا اسے بچانے کے لیے کوئی سامان موجود نہیں تھا۔ یہ جنگ نہیں، بلکہ معصوم لوگوں کا قتل عام ہے۔"
یہ جو آج 15 مارچ کو پوری دنیا میں اسلاموفوبیا کا دن منایا جاتا ہے، اس کے پیچھے عمران خان کی کوششوں کا بھی نہیں، بلکہ صرف اور صرف عمران خان کا ہی ہاتھ ہےـ
انھوں نے سارے پاکستان کے سامنے یہ وعدہ کیا تھا کہ وہ اس مہم کو لیڈ کریں گے اور انھوں نے اسے پایہ تکمیل تک پہنچایا-
#ReleaseImranKhan
#خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو