"کوئ اپنا نہیں ,غم کے مارے ہیں ہم" یہ ہمارا ایجاد کردہ جملہ ہے. جبکہ ہمارا خالق کہتا ہے.یہ دنیا تمہاری أزمائش ہے تو تمہیں اطاعت کے سوا کچھ مائل نہ کریں.اور أخر کار تمہیں تھک ہار کر میری طرف ہی لوٹنا ہے🍂
نہیں ہے جو کچھ اختیار میں
تو وہ دیار میں کیسے,,,
بھرے ہوئے برتن میں جتنے بھی خلوص سے کچھ ڈالیں گے وہ چھلکے گا. اس لیئے خالی برتن, خالی جگہ, ٹوٹے دل, بھوکے پیٹ, ننگے پیر, اور ٹوٹے ہوئے انسانوں پہ خلوص نچھاور کریں. نہ وہ خالی رہیں گے اور نہ آپ تشنگی میں...