کچھ افواہیں ہیں کہ ملک میں الیکشن کی بجائے معاشی ایمرجنسی لگائی جائے گی۔ میری رائے میں یہ اس بات کا اعتراف ہوگا کہ گزشتہ پونے دو سال میں PDM حکومت اور نگران کابینہ نے معیشت کو اس قدر تباہ کر دیا ہے کہ حالات نارمل نہیں رہے اور عمران خان کے اس بیانیہ کو تقویت ملے گی کہ اچھی خاصی معیشت کے ساتھ کھلواڑ کیا گیا۔
جمشید دستی کے گھر عاصم منیر یا ندیم انجم خود گیا تھا کیا؟ کیا باقی کور کمانڈرز عاصم منیر کو من مانیاں کرنے سے روک رہے ہیں؟ کیا گھٹیا اور ذلیل حرکات صرف جرنیل کررہے ہیں؟ یہ وہ سوالات ہیں جو ہر پاکستانی کررہا ہے۔
پاکستانی پوچھ رہے ہیں کیا یہ فوج ہماری اپنی ہے؟ کیا یہ ادارے ہمارے اپنے ہیں؟ کیا سارے کی ساری فوج ہی ایسی ہے؟
وہ لوگ جو سوچتے تھے عمران خان کو پابند سلاسل کر کے اس کے نظریے کو ختم کر سکتے ہیں وہ ناکام ہو گئے۔ عمران خان جیل میں ہونے کے باوجود پورا پاکستان ہر گھڑی، ہر منٹ اس کا ذکر کرتا ہے۔ میڈیا پر نام لینے پر پابندی لیکن پھر بھی ذکر عمران خان کا۔
#جعلی_الیکشن_نامنظور
عمرکوٹ میں عمران خان کے ٹائیگرز نے مخدوم شاہ محمود قریشی کی غیر قانونی گرفتاری اور تشدد کے خلاف بڑا احتجاج کر کے خوف کے بت توڑ دیا ہے۔
#ShahMehmoodQureshi#فروری8_بلے_پہ_ٹھپہ
ماڻھو پٽ، ملڪيت جي حاصلات ۽ مشڪلاتن کان نجات لا۽ گرو يا پيرن وٽ ائين ٿا وڃن ڄڻ انھن وٽ قدرت جي ڪاروبار جي ڪنجي ھجي!
سائين جي ايم سيد
#JusticeForFatimaFariro
نگران سندھ کابینہ مین 10 مین سے 6 لوگ پنجاب سے ہین ۔
برگیڈیئر رٹائرڈ حارث نواز
یونس دھاگا
ڈاکٹر سعد خالد نیاز
ڈاکٹر جنید شاھ
مسز رعنا حسین
ارشد ولی محمد ، ارشد ولی محمد پنجاب سے ہین انہین سندھ مین سیاحت ماحولیات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت دی گئی ہے۔
کیا دیگر صوبوں مین بھی نگران حکومت کے لئے دوسرے صوبوں سے لوگ منتخب کئے جاتے ہین یا یہ قانون صرف سندھ کے لئے ہے؟
جمیل خان
سندھ ایک کالونی ہے کیونکہ یہاں کوئی مزاحمت نہیں ہے۔ علاؤہ ازیں ہر قسم کا میڈیا میسر ہے صبح سے شام تک میڈیا پر خود کو پیش کرنے کیلئے تڑپتے ہیں، خود کو بار بار دیکھتے ہیں، خود کو سنتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ عوام ہمیں سننے کیلئے بے چین ہے۔ پھر دوسرا دن شروع ہو جاتا ہےجو ایک روز پہلے بات کی تھی اب اس سے زیادہ دھمکی آمیز بات کرکے پھر بار بار خود کو سنتے اور دیکھتے ہیں۔ یوں مزاحمت کی نئی داستاں رقم کرتے ہیں۔
بصیر نوید
عمرکوٹ- سندھ، جشن آزادی مبارک
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے حکم پر لیکھراج مالھی کی قیادت میں ٹائیگرز کی آزادی ریلی جاری
#غلام_نہیں_آزاد_پاکستان@PTIofficial
اسسٹنٹ کمشنر نوابشاہ فیاض راھوجو،
بھلے ہمارے لوگ غریب ہیں- شاید دو وقت کی روٹی کے لیئے بھی پریشان ہون لیکن ٹرین کے حادثے کا سن کر بھر بھر کے آئے- پانی کا کولر اٹھائے، روٹیان اور چاول لے کے، اور تو اور ایک گھنٹے میں ایک ہزار خون کی بوتلیں دے ڈالی-
#TrainAccident