کشمیر میں سیاست دانوں کے لئیے یہ واحد موقعہ تھا کہ ان مہاجرین کی 12 سیٹوں کی چھٹکارہ حاصل کر سکیں ۔ عوام کی %100 سپورٹ بھی حاصل تھی۔ ایکشن کمیٹی کا ہی سہارہ لے کر ان کو ختم کروایا جا سکتا تھا اگر سب کشمیری سیاست دان ایک ساتھ ہو جاتے۔ (continue)
لیکن افسوس سب نے اپنے پرسنل مفادات کو ریاست کے مفادات کے اوپر رکھا، جیسے ریاست کو انھوں نے اسٹیبلشمنٹ کو بیچ دیا ہو ۔ کشمیر کو کوئی بھی لیڈر نظر نہی آیا۔ کے ایچ خرشید، ممتاز راٹھور، سردار قیوم، سردار ابراہیم کی کمی محسوس ہوئی۔(continue)
ریاست ایک ماں ہوتی ہے اور عوام کو تحفظ دیتی ہے ۔ ان کو ایک حساس دلاتی ہے کہ وہ آزاد ہیں، محفوظ ہیں۔ لیکن پاکستان میں وہی ریاستی ادارے پورے پاکستان میں دہشت پھہلا رہے ہیں۔ عوام میں ریاست کا ڈر و خوف پھلا رہے ہیں اس پاکستانی ریاست کو ایک فرعون کی ریاست بنایا ہوا ہے
#KashmirProtest
یوم یکجہتی کشمیر منانے کا وقت آج ہے ۔ پاکستانی عوام کو فل سپورٹ کے ساتھ کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے لئیے باہر نکلنا ہو گا۔ اس سے پہلے کے یہ فیلڈ مارشل کشمیر کو ڈبو دےجائے۔
کشمیر جل رہا ہے۔ یہ بات ہم مقبوضہ کشمیر کے لئیے لکھا کرتے تھے۔ آج وہی بات بدقسمتی سے آزاد کشمیر کے لئیے لکھنی پڑھ رہی ہے۔ وہاں فرق یہ تھا کے وہاں آزاری کی جنگ تھی، یہاں تو اپنے حقوق مانگنے پر عوام پر ظلم و جبر، قتل و غارت اور یزیدیت چل رہی ہے۔
۔
مظفرآباد میں جاری ہزاروں کے احتجاجی دھرنے میں غنڈہ گردی نامنظور ،گولی لاٹھی نامنظور ،ویگو ڈالے نامنظور ،ایف سی نامنظور کے نعروں گونج اٹھاے
اس موقع پر مظاہرین کا مطالبات پورے ہونے تک احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ۔ پرامن مظاہرین کے خلاف ریاستی جبر اور طاقت کا استعمال قابل مذمت ہے۔
#RightsMovementAJK
#AJKUnderFascism
جن ڈاکٹروں کو مسیحا کہا جاتا ہے وہی قاتل بن گئے
سی ایم ایچ مظفرآباد کے ڈاکٹروں نے انوار سرکار کی فاشسٹ حکومت کی پولیس کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے پرامن مظاہرین کے علاج سے انکار کردیا۔
#RightsMovementAJK#AJKUnderFascism