جسٹس قاضی فائز عیسیٰ تحریک انصاف کے دشمن تھے کیونکہ تحریک انصاف کے دور میں ان پر ریفرنس فائل ہوا تھا انہوں نے چیف جسٹس بن کر تحریک انصاف کے خلاف ہر اہم مقدمہ سنا اور اپنا انتقام لیا وہ پاکستان کی تاریخ کے ایک بدترین جج تھے
آج سارا دن ارشد شریف پر کچھ نہیں لکھا۔ کیا لکھیں کیسے لکھیں ہم لوگ اس قابل کہاں رہے
جب اس کے قاتل ہمارے سامنے ہیں
بغیر کسی سزا کے
تو ہمارا ہر لفظ ہمارے ہی خلاف فرد جرم ہے
ہم سب ارشد شریف کے مجرم ہیں کہ اس کا تشدد زدہ لا��ہ آج بھی انصاف کا منتظر ہے
#ArshadSharifShaheed
میں رانی ہوں، دریا سے چل کر آئی ہوں (پندرہ میل دور)
خاوند فوت اور چار بیٹیاں ہیں، کھیتوں میں مزدوری کرتے ہیں، دو سو روپے دیہاڑی ہے
کچھ بھی کہے تو اندازہ ہے کہ اتنی دور سے پیدل کوئی سخت ضرورتمند ہی آ ئیگا
پانچ ہزار مدد حوالے کی
ججز کا کورٹ روم لوک کر کے بھاگ جانا تاکہ بشریٰ بی بی کی رہ��ئی کیلئے روبکار جاری نہ ہو شرمناک فعل ہے۔ بے شرمی کی بھی حد ہوتی ہے ۔اڈیالہ پنجاب حکومت کے ماتحت ہے اور وہاں ایک عورت وزیراعلی ہے ایک فسطائی حکومت کی فسطائی وزیراعلیٰ۔ ایک نہتی عورت سے اتنا ڈر اتنا خوف کہ کہیں وہ آکے تمھارے اس ظلم کی دور کک درو دیوار نہ گرادے۔۔ کب تک اور کہاں تک- ہم اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ تمام ایم این اے ، سٹیک ہولڈرز ، پارٹی ورکرز اور تنظیمیں جو اسلام آباد میں ہیں، تیار رہیں۔۔کسی وقت بھی کال دی جاسکتی ہے
جسٹس منصور علی شاہ فیملی کے ہمراہ کل عمرہ پ�� روانہ ہوں گے 25 اکتوبر چیف جسٹس کے الوداعی ریفرنس میں شریک نہیں ہوں گے اچھا فیصلہ کیا ہے 25 اکتوبر صبح ساڈھے دس بجے وقت ضائع کرنے کی بجائے اچھے کام کے لئے صرف کریں گے
🚨تازہ ترین
ایم این اے شہریار آفریدی کا قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا اعلان
قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دے رہا ہوں مزید ایم این اے نہیں رہ سکتا:شہریار آفریدی
قیادت کمپروٸز ہو چکا عمران خان کی رہاٸی کیلۓ کوٸی بات ہی نہیں کر رہا ہیں:شہریار آفریدی
:بیرسٹر گوہر اور عمرایوب عہدے بچانے کیلۓ کسی اور سے ملے ہوۓ ہیں:شہریار آفریدی
:عمران خان کے نام پر ووٹ لینے آج مزے کر رہیں ہیں جبکہ عمران خان جیل میں ہیں:شہریار آفریدی
:جب عمران خان کو رہا نہیں کرسکتا تو مجھے قومی اسمبلی میں بیٹھنے کا کوٸی حق نہیں :شہریار آفریدی
جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس کا عہدہ ساتھی ججز کے مشورے سے قبول کیا ہےحکومت نے ٹریپ ڈالا تھا نوٹیفکیشن میں کہ اگر یحییٰ آفریدی انکار کرتے تو جسٹس منصور اور منیب اختر پر غور کیا جائے گا لیکن اصل میں یحییٰ آفریدی کے انکار پر امین الدین خان کو حکومت لگا دیتی۔۔۔
اسد طور
چیف جسٹس تیسرے نمبر کا لگ جائیں یا دسویں نمبر کا۔ انصاف اور عدالتوں پر ہمارے ایجنسیاں قابض ہیں۔ اج بشرہ بی بی کو رہا کرنے کا حکم ہوا تو Lower عدلیہ سے تمام ججز اور عملہ اٹھ کر چلا گیا۔ انصاف پر اج بھی ان کا قبضہ ہے اور کل بھی تھا۔ہمارا
جدوجہداس ملک کے ہرادارے کو ازاد بنانا ہے✊
اللّہ جانے کتنی خواتین بیوہ ہیں، جہاں جاؤ شوہر فوت، جب اسقدر تعداد میں بیوائیں ہیں تو کون نہیں جانتا کہ انکا ذریع آمدن کوئی نہیں ہوتا - - آخر کب حکومتیں انکے لئیے منصوبے بنائیں گی، کون انکے بچوں کو روٹی اور تعلیم دے گا؟
وہی کیا جو کر سکتے ہیں، پانچ ہزار تھما کر نکل آئے
انتشاری گروپ کے لیے یہ وڈیو 🚨
اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں ایک سیکنڈ میں مراد سعید کتنی بار اپنی انکھوں کو گھماتا ہے صرف عمران خان کی سکیورٹی کے لیے ادھر ادھر خیال رکھ رہا ہے
مریم نواز ارشدشریف کی قاتلوں میں شامل تھی۔ ثبوت اسکاٹ لینڈ یارڈ کے پاس ہیں۔ ہارون الرشید اور حیدر مہدی دونوں اس پر تفصیلی ویلاگز کر چکے ہیں۔
تسلیم حیدر کے مطابق مریم نے حکم دیا تھا کہ قتل سے پہلے ارشد پر تشدد کریں۔ ویڈیو بنائیں اور اسے بیجھیں۔ میں اس کی چیخیں سننا چاہتی ہوں۔
بشری بی بی کی ضمانت کا حکم ہو چکا ہے۔ اب مقتدرہ کے بہادر اور دانشورانہ افراد ایک گھریلو خاتون کی ضمانت میں رکاوٹ ڈالنے کے لئے سر جوڑ کر بھیٹے ہیں۔ کیا اس کا تعلق بھی اس معاشی ترقی کی سائنس سے ہے جس کے تحت جبر اور مینڈیٹ چور سے معاشی ترقی میں تیزی آتی ہے؟
افسوس ہماری ٹیم توشہ خانہ ٹرائل کورٹ میں بشری بی بی صاحبہ کے مچلکی جمع کروانے گئی تو ۔
سٹاف نے بتایا ہے کہ جج صاحب ایک بجے جنازہ پہ چلے گئے ہیں۔ ڈیوٹی جج ہمایوں دلاور بھی چھٹی پہ چلے گئے ہیں۔
ایف آئی اے کورٹس کے یہی دو ججز ہیں۔
افسوس افسوس افسوس .نظام انصاف