عورت اگر خیانت کا ارادہ کرے تو وہ قادر ہے کر سکتی ہے، چاہے اسے 70 دیواروں کے پیچھے ہی بند کیوں نہ کر دیا جائے۔
لیکن جب عورت ایک مرد کے ساتھ مخلص ہوتی ہے تو لاکھوں مرد مل کر بھی اُسے بہکا نہیں سکتے۔
@aliimranabbasi یقینی طور پر گاڑی میں گیس سلنڈر ہوں گے۔ گاڑی گرنے کے بعد گیس لیک ہوئ ہو گی اور اسی وجہ سے آگ لگی ہوگی۔ یہ گیس سلنڈر پبلک ٹرانسپورٹ سے ختم کر دیے جائیں تو اموات میں خاطر خواہ کمی آسکتی ہے۔
یقین ایسا ہونا چاہیے کہ اگر دیر ہو رہی ہےتو وہ بہتری کیلئے ہو رہی ہےاگر روک دیا گیا ہے تو کسی نقصان سے بچانے کیلئے۔
جو مانگا وہ ملا تو نعمت ہےجو نہ ملا وہ بھی رحمت ہے.
یقین کا مطلب یہ نہیں کہ ہر چیز آپ کی مرضی سے ہو بلکہ یقین کا مطلب ہے ہر چیز اللہ کی مرضی سے ہو اور وہی بہتر ہے۔
@WafaZahra786 گھر کی گرتی ہوئی دیواریں ہی مجھ سے اچھی
راستہ چلتے ہوئے لوگ ٹھہر جاتے ہیں
ہم تو بے نام ارادوں کے مسافر ہیں وسیمؔ
کچھ پتہ ہو تو بتائیں کہ کدھر جاتے ہیں۔