سندھ کے پانی پر کوئی مجھوتہ نہیں۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر بھارتی آبی جارحیت اور طاس معاہدے کی خلاف ورزی کے تحت پاکستان پیپلز پارٹی ڈسڑکٹ کیماڑی کی جانب سے نکالی گئی “مرسوں مرسوں، سندھو نہ ڈیسوں” تاریخی احتجاجی ریلی ۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
ایم پی اے لیاقت علی آسکانی ،ٹاؤن چیئرمین عبدالکریم آسکانی اور ٹاؤن وائس چیئرمین عجب خان سواتی کی آل پارٹیز حریت کانفرنس (مقبوضہ کشمیر) کے زیرِ اہتمام شہید برہان مظفر وانی کی دسویں یومِ شہادت کے موقع پر آرٹس کونسل سے پریس کلب تک ریلی میں شرکت ۔
@BBhuttoZardari
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کے سیاہ ترین دنوں میں سے ایک ہے، جب آمریت نے آئین، جمہوریت اور عوامی مینڈیٹ پر شب خون مارا۔ اس روز قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی قیادت میں قائم پاکستان کی پہلی منتخب عوامی حکومت کو غیر آئینی طور پر برطرف کر کے لاکھوں پاکستانیوں کے جمہوری خواب روند دیے گئے۔ یہ دن صرف ایک حکومت کے خاتمے کا نہیں، بلکہ جمہوری اقدار، آئینی بالادستی اور عوام کے حقِ حکمرانی پر حملے کی تلخ یاد بھی ہے۔
@BBhuttoZardari
#5thJulyBlackDay
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کیماڑی کے صدر و رکنِ صوبائی اسمبلی لیاقت علی آسکانی اور ٹاؤن چیئرمین عبدالکریم آسکانی کی زیرِ سرپرستی ضلعی سطح پر بلدیہ ٹاؤن میں 5 جولائی یومِ سیاہ کے موقع پر ایک تاریخ ساز ریلی نکالی گئی۔
@BBhuttoZardari@Liaquataskani1
گلگت: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قائدِ ایوان گلگت بلتستان اسمبلی امجد ایڈووکیٹ کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں شرکت کی، جہاں انہوں نے تمام شرکاء سے فرداً فرداً ملاقات کی۔ عشائیے میں سابق گورنر گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ، سیکریٹری جنرل استحکام پاکستان پارٹی میاں خالد محمود، صدر استحکام پاکستان پارٹی پنجاب رانا نذیر احمد، گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ، قائدِ حزب اختلاف حافظ حفیظ الرحمان، ڈپٹی اسپیکر ملک کفایت الرحمان، گلگت بلتستان اسمبلی کے تمام اراکین اسمبلی اور پاکستان پیپلزپارٹی کے ٹکٹ ہولڈرز بھی شریک ہوئے۔
Roti, Kapra aur Makaan — A Vision and a Promise for All
The Sindh Peoples Housing for Flood Affectees (SPHF) — the world's largest housing programme — has provided flood-affected families with homes, ownership rights, jobs, and renewed hope across Sindh.
As Gilgit-Baltistan faces floods and climate-related disasters, the Pakistan Peoples Party envisions the Gilgit-Baltistan Peoples Housing Programme on the same successful model—ensuring every family has a safe and dignified home and a more resilient future.
#DiamerMainTeerChaleyGa @BBhuttoZardari
بی بی آصفہ بھٹو زرداری پہلی بار اسکردو آئی ہیں، میں ان کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ جس طرح بلتستان کے عوام نے مجھے کبھی مایوس نہیں کیا ہے، وہ آپ کو بھی مایوس نہیں کریں گے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا اسکردو میں انتخابی جلسے سے خطاب
#SkarduMainTeerChaleyGa
ایف سی آر کے خاتمے سے لے کر گلگت بلتستان کے عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کے حق تک، پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ گلگت بلتستان کے آئینی، جمہوری اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے عملی جدوجہد کی ہے۔
7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیاب بنائیں، تاکہ اس جدوجہد کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے گلگت بلتستان کے عوام کے حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور دیگر بنیادی آئینی حقوق کے حصول کو یقینی بنایا جا سکے۔
#GBMainTeerChaleyGa
#VoteForTeer
@BBhuttoZardari
میرے عزیز ساتھیو ہنزہ کے غیرت مندر بہادر عوام، السلام علیکم اور اپ سب کو ہماری طرف سے دیدار مبارک۔ اج اس خوبصورت سرزمین پر ا کر دل کو بہت خوشی ہوتی ہے یہ صرف پہاڑوں اور وادیوں کی زمین نہیں یہ وفا محبت قربانی اور ہمت کی زمین ہے، — بی بی آصفہ بھٹو!
#HunzaMainTeerChaleGa
جنہیں عوام کا اعتماد حاصل نہیں، وہ عوام کی طرف نہیں بلکہ اپنی مینجمنٹ کی طرف دیکھتے ہیں۔ مگر پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ عوام کی طاقت پر یقین رکھتی ہے۔
قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے کہا تھا: ‘طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں۔’
انشاءﷲ 7 جون کو گلگت بلتستان کے عوام اپنی طاقت کا مظاہرہ کریں گے، تیر کے نشان کو کامیاب بنائیں گے اور ایک جیالا وزیراعلیٰ منتخب کروائیں گے۔
#VoteForTeer
#DiamerMainTeerChaleyGa
قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو شہید کیا گیا تو ملک دشمن قوتیں سوچ رہی تھیں کہ گلگت بلتستان کے عوام لاوارث ہوجائیں گے اور ان کے لئے کوئی آواز نہیں اٹھائے گا، لیکن جمہوریت کا یہ پرچم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے اٹھایا پھر ان کی شہادت کے بعد یہ عزم صدر زرداری نے آگے بڑھایا۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ضلع دیامر کی تحصیل چلاس میں انتخابی جلسے سے خطاب
#DiamerMainTeerChaleyGa
@BBhuttoZardari
صدر زرداری جب پہلی بار ملک کے صدر بنے تو انہوں نے قائد عوام کے نعرے روٹی، کپڑا اور مکان کو عملی شکل دیتے ہوئے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بنیاد رکھی اسی کے ساتھ ساتھ 18ویں ترمیم، سی پیک اور گوادر پورٹ کو چائنہ کے حوالے کیا۔ آج ملک کے کسی صوبے میں کوئی کام ہو رہا ہے تو اس کی وجہ صدر زرداری کی 18ویں ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ضلع دیامر کی تحصیل چلاس میں انتخابی جلسے سے خطاب
#DiamerMainTeerChaleyGa
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر جیالے و یوسی صدر نوا لین اور سابقہ ناظم داد رحیم بلوچ کی ہمشیرہ کے انتقال پر سیکرٹری اطلاعات پی ایس 107 و یوسی چیئرمین عنایت اللہ مروت کے ہمراہ انکی رہائشگاہ پہنچے اور ان سے اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی 🤲
#PPPfamily#Lyari_Karachi
شکریہ چلاس، دیامیر
آج آپ کی بھرپور شرکت نے ایک بار پھر واضح کر دیا ہے کہ گلگت بلتستان کی عوام ترقی کے سفر کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی پر اعتماد کرتی ہے۔ 7 جون کو آپ کا ووٹ صرف ایک جماعت کے لیے نہیں بلکہ اپنے حقوق، اپنی ترقی اور اپنے بہتر مستقبل کے لیے ہوگا۔
پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ عوام کے ساتھ کھڑی رہی ہے کیونکہ ہمارا ماننا ہے کہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں۔ ہمارا عزم ہے کہ گلگت بلتستان میں ترقی، روزگار، صحت اور بنیادی سہولیات کے نئے دروازے کھولے جائیں گے۔
7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں، تاکہ عوامی راج قائم کیا جاسکے۔