خوفناک انکشافات پاکستان ٹوٹنے کے قریب!!
جعلی ریجیم مسلط کرنے والو کو پاکستان کی کوئی پرواہ نہیں, نا وہ ملک چلا سکتے ہیں, انہیں لوگ نے پاکستان کو تباہ کردیا!!
پاکستان کا سب سے خرچہ فوج کا ہے,
ہر 25 کیلومیٹر پر ایک کنٹونمنٹ بورڈ ہے,
اسکا خرچہ عوام برداشت کررہی ہے!
اسکو سنیں بس💔
اسرائیلی اخبار میں عاصم منیر کے لئیے لکھے گئے آرٹیکل کا اردو ترجمہ تاکہ آپکو انداہ ہو کہ عمران خان کے حق میں آرٹیکل لکھوانے کے پیچھے کیا چال ہےاور اسرائیل عاصم منیر کو سفارتی محاذ پر کیسے نواز رہا ہے !
“عاصم منیر نے اسرائیل کے خلاف مظاہروں کو دبانے کے لیے سخت اقدامات کئیے عاصم منیر نے یہ واضح کیا کہ انکی قیادت میں اسرائیل کے خلاف مزاحمت برداشت نہیں کی جائے گی”
“جنرل عاصم منیر کی اسرائیل کی کھلی حمایت پاکستان کی فوجئ تاریخ میں ایک نیا باب رقم کر رہی ہے۔انکی قیادت پاکستان کے لیے تبدیلی کا لمحہ ہے بلکہ جنوبی ایشاء میں ذیادہ مستحکم مستقبل کی راہ ہموار کر سکتا ہے جس سے خطے میں سفارتی تعلقات میں کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں۔”
“اس آڑٹیکل میں پی ٹی آئی کو انتہا پسند تحریک کہا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ عمران خان اسرائیل کی کھلی مخالفت کرتے ہیں۔”
“جنرل منیر بھارت اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات بڑھانے کی حکمت عملی پر عمل پیرا ہیں۔”
“جنرل منیر نے ایران اور افغانستان میں موجود انتہا پسند قوتوں کہ خلاف سخت رویہ اپنایا ہے۔”
If you want to know why my good friend Imran Khan has been illegally incarcerated and cooling his heels in jail since August 5, 2023, all you have to do is listen carefully to what Captain Pakistan said in this most important interview.
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
A breath of fresh air to finally see senior British politicians raising important questions in Parliament about the plight of Imran Khan & grave human rights violations in Pakistan, naming the military as the culprit, and linking the situation with the trade & aid.
This is important because we know very well that under the US influence, the previous and current UK governments have closed their eyes and ears to the destruction of democracy, constitution, human rights, and civil liberties in Pakistan.
It is now time for the British govt to prove that they care about democracy and human rights, and that their foreign policy is not dictated by the US Government.
Thank you @DanielJHannan@PurvisTweed@ZacGoldsmith@JennyChapman for speaking out.
#ShiftKhanToShifaInternational
تم سلاخوں کے پیچھے کیوں ہو؟
تم ستارے کیوں نہيں دیکھ سکتے؟
ہمیں تمہاری آواز کی ضرورت ہے!
عالم اسلام کے عظیم رہنما عمران خان کے لئے فلسطینی بچوں کی دِل گُداز، درد انگیز شاعری😢
تم سلاخوں کے پیچھے کیوں ہو؟
تم ستارے کیوں نہيں دیکھ سکتے؟
ہمیں تمہاری آواز کی ضرورت ہے!
عالم اسلام کے عظیم رہنما عمران خان کے لئے فلسطینی بچوں کی دِل گُداز، درد انگیز شاعری
میرے لیے یہ ویڈیو عید سے کم نہیں۔ صنفی امتیاز اور جہالت سے لبریز خطوں میں بچیوں، لڑکیوں کو کھیلنے دیں
یہ بچی جہاں بھی ہے ، جو بھی اس کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے، جو بھی اس کا مددگار ہے ، سب میرے ہیرو ہیں۔ بچیوں کو خواب دیکھنے دیجیے اس آسیب زدہ ملک میں یہ ہی ہو جائے تو بہت ہے۔
After this little fast bowler Aina Wazir from Shewa, North Waziristan, who leads her own local team, won hearts with her pace, @MianAbbas_92, COO @PeshawarZalmi , announced she will be inducted into Zalmi Women League on the directions of @JAfridi10.