مجبوراً ہمیں یہ (گورنر راج اور ایمرجنسی کا فیصلہ) کرنا پڑا!محسن نقوی
مجبوری؟ جی ہاں مجبوری تھی کہ ہم عمران خان سے ایک ملاقات نہیں کرا سکتے تھے اور اس لیے صوبے کے عوام کا مینڈیٹ چوری کرنا پڑا۔مطیع اللہ جان
@Matiullahjan919
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
لانگ مارچ صرف اور صرف عمران خان کی رہائی کے لیے ہے، اور اِس کی آخری تقریر عمران خان خود کریں گے: شفیع جان
@ShafiJanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
تاحیات استثناء لے کر ڈرنے والے کے کرتوتوں کا نتیجہ دیکھنا ہے تو کلپ ضرور دیکھیں، یہ واحد ڈکٹیٹر ہے جس سے ملک کا کوئی شعبہ سنبھل نہیں سکا !!
#صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
میں صِدق دل سے اللہ تعالیٰ کو حاضر و ناظر جان کر حلف اُٹھاتا ہوں کہ میں خلوص نیت سے پاکستان کا حامی اور وفادار رہوں گا، پاکستان کے آئین کی حمایت کروں گا، میں اپنے آپ کو کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمیوں میں شریک نہیں کروں گا۔۔۔
زندگی میں عمران خان سے ایک بات تو سیکھی ہے کہ کس طرح اپنے حریف کو جال میں پھنساکر اُسی پیچ پر کھیلایا جائے .. جس سے وہ انکاری ہو .. کوئی وجہ تو ہے کہ وہ شخص کہتا ہے ..
‘I am MASTER of the Game of NERVES’