پاکستان نے ثابت کر دیا کہ اگر ہم نیک نیتی سے کام کریں تو آخری حد آسمانوں سے بھی بڑھ کرہے۔ وزیر اعظم @CMShehbaz ، نائب وزیر اعظم @MIshaqDar50 اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو امن کی کاوشوں پر صدق دل سے مبارک باد۔ اب اسی نیک نیتی اور تندہی سے ملک کے اندر بالعموم اور پختونخوا میں بالخصوص، امن قائم کرنے اور معاشی ترقی کے لئے کام کیا جانا چاہیئے۔ اگر ہم اندر سے مظبوط ہوں گے تب ہی اقوام عالم میں حقیقی طور سے اپنا مقام حاصل کر سکیں گے۔
Ashraf Ghani's government is under siege. It's the only hope b4 Afghanistan turns into a hub of terror. International powers are in collusion & want him removed for their interests. The price of this will be paid by common people & not only in Afghanistan #WeStandWithAshrafGhani
سوال یہ ہے کہ صرف ایک شخص کو جیل میں رکھنے کے لئے بار بار آئین میں ترمیم سے چند افراد کو تو فائدہ ہو جائے گا لیکن عام پاکستانی کو کیا فائدہ ہو گا؟ کوئی ایک ترمیم ایسی بھی لے آئیں کہ جس پرعام پاکستانی کو یہ احساس ہو کہ شکر ہے ایک ترمیم ہمارے لئے بھی آگئی۔ https://t.co/XlrSgIvOta
کالاباغ ڈیم تو مشرف جیسے آمروں سے بھی نہ بن سکا جو مکھا لہرا کے کہتے تھے کہ ’’میں ہوں تو پاکستان ہے ورنہ کچھ نہیں‘‘۔ ایسے بیانات ہمیشہ عوام کی توجہ اصل مسائل اور اپنی لوٹ مار سے ہٹانے کے لیے دیے جاتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ کالاباغ کو قوم نے ایک بار دفن کر دیا، اب کسی کے باپ کی بھی مجال نہیں کہ اس مردے کو دوبارہ زندہ کرے، ہاتھ لگانا تو دور کی بات ہے۔
پاکستان تو چھوڑیں، دنیا بھر کے آبی ماہرین یہ بات مانتے ہیں کہ ڈیم سیلاب روکنے کا حل نہیں ہوتے۔ اور اگر کوئی اب بھی ضد میں ہے تو بھاشا ڈیم بنا لے۔ بھاشا کی عمر کالاباغ سے دوگنی ہے، بجلی تین گنا زیادہ پیدا کرتا ہے، اور زندگی بھی کالاباغ سے دو گنا لمبی ہے۔
اصل بات یہ ہے کہ ان کی عادت ہے کہ اپنی کرپشن چھپانے کے لیے ایسے مدفون مردے اکھاڑتی ہے۔ کالاباغ ڈیم کو زندہ کرنے کے خواب تو علی آمین کی سات پشتوں کے بس کی بات بھی نہیں۔

@bazai_tania It seems you are preparing for the coming election against Malak Adil, right sarfaz bugtiii sy b zaidaapny apko pakistaniiiii dekany ki koshish kar ry hu 😂
بڑے خطرے میں ہے حسنِ گلستاں ہم نہ کہتے تھے
چمن تک آ گئی دیوارِ زنداں ہم نہ کہتے تھے
بالآخر وفاقی اکائی کا سربراہِ حکومت بھی وہی باتیں دہرانے لگا جو ہم مدتوں سے کہتے آئے ہیں۔
یہ الزام نہیں بلکہ خفیہ اداروں کے خلاف ایک کھلی فرد جرم اور پراجیکٹ طالبان کی حقیقت کا سرکاری ایکسرے ہے۔