تمام سوشل میڈیا ایکٹوسٹس، تنظیموں اور باشعور افراد کو دعوت دی جاتی ہے کہ آج رات 9 بجے ہونے والے ٹرینڈ میں بھرپور شرکت کریں اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے اپنی آواز بلند کریں۔
Don’t stay silent ↓
#AsimMunirBringAafia
VIDEO OF THE DAY 😂
A former US diplomat gives a shut-up call to the Indian media for their foolish anti-Pakistan agenda during the Islamabad peace talks between Iran and the US.
India has lost all the respect!
زندگی میں پہلی بار دل کر رہا ھے کہ میاں نوازشریف صاحب کو سلوٹ کروں لاہور میں ماں بیٹی کے بھاٹی گیٹ والے واقعہ پر جو مریم نواز شریف نے ایکشن لیا ھے فوری لیا ہے اور سختی سے لیا ہے جیسا کہ ہونا چاہیے تھا احتساب ہونا چاہیے میں کہہ سکتا ہوں کہ ان کا سارا تجربہ ان کے والد صاحب سے آیا ہے
حافظ سید عاصم منیر نے بہت پہلے واضح لفظوں میں بتلا دیا تھا اور آج الحمدللہ پاکستان کے اندر موجود دہشتگردی کے نیٹورک توڑے جارہے ہیں اور یہاں سلام ہے قوم کے ان بیٹوں پر جو اپنی جان قربان کرکے ہمارے بچوں کا مستقبل محفوظ بنارہے ہیں
یہ ایک بلوچ ہے، جس کے 24 سالہ بیٹے محمد صدیق عرف جنید شاہوانی کو دہشتگرد تنظیم بی ایل اے نے شہید کر ڈالا ۔
دہشتگردوں کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی رکھنے والو یہ بھی بلوچ ہے۔ جسکے جوان بیٹے کو تمہاری دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کھا گہی ہے ۔💔
#Balochistan#Quetta#QuettaAttack
بلوچستان کا بیٹا سرفراز بگٹی اپنے بھائیوں کے خون کے ہر قطرے کا بدلے لینے کے لئے پرعزم۔ چن چن کر ہر فتنہ ختم کیا جائے۔ ہم رہیں نہ رہیں پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔ @PakSarfrazbugti#Quetta