Senior Minister Sindh @sharjeelinam participated in the launch ceremony of the 'Green Skills' curricula and a national dialogue on the promotion of green skills, held at the Mövenpick Hotel, Karachi.
Senior Minister Sindh @sharjeelinam participated in the launch ceremony of the 'Green Skills' curricula and a national dialogue on the promotion of green skills, held at the Mövenpick Hotel, Karachi.
حیدرآباد
صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کی خصوصی ہدایت پر شیخ بھرکیو کے قریب پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما راول شرجیل انعام میمن اور اے ایس پی علینہ راجپر زیادتی کے بعد قتل ہونے والی نشا کولہی کے لواحقین کے پاس پہنچ کر ان سے تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا
@rawalsharjeel
PPP leader @rawalsharjeel visited to the family of 13 year old Nisha Kolhi along with ASP @AleenaRajper, #RawalSharjeel offered condolences & said police is investigating the matter i promised that main culprits will be behind the bars soon
visited the family of the 13 yr old nisha kolhi, promised them full support in every matter in relation to the inquiry and investigation. @AleenaRajper is doing a great job and we hope she will arrest the main culprits soon
راول شرجیل نے سندھ پولیس سے اپیل کی کہ ملزمان کو گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے، جب کہ صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر متاثرہ خاندان کی ہر ممکن مدد کی جائے گی۔ اس موقع پر اے ایس پی علینہ راجپر نے کہا کہ پولیس معصوم بچی کے قتل میں ملوث ملزمان کو قرار واقعی سزا دلانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔
@rawalsharjeel
حیدرآباد 25 جون
*صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کی خصوصی ہدایت پر شیخ بھرکیو کے قریب پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما راول شرجیل انعام میمن اور اے ایس پی علینہ راجپر زیادتی کے بعد قتل ہونے والی نشا کولہی کے لواحقین کے پاس پہنچ کر ان سے تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 63 کے رہنما راول شرجیل میمن نے کہا کہ صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کی جانب سے ایس ایس پی حیدرآباد کو ملزمان کی فوری گرفتاری کرکے سخت سے سخت سزا دلوانے کی ہدایت کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ انتہائی افسوسناک ہے اور اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے ۔

@BBhuttoZardari@sharjeelinam@rawalsharjeel

راول شرجیل نے سندھ پولیس سے اپیل کی کہ ملزمان کو گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے، جب کہ صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر متاثرہ خاندان کی ہر ممکن مدد کی جائے گی۔ اس موقع پر اے ایس پی علینہ راجپر نے کہا کہ پولیس معصوم بچی کے قتل میں ملوث ملزمان کو قرار واقعی سزا دلانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی
@rawalsharjeel
حیدرآباد : صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کی خصوصی ہدایت پر پاکستان پیپلزپارٹی کےرہنما راول شرجیل انعام میمن اور اے ایس پی علینہ راجپر ، شیخ بھرکیو کے قریب زیادتی کے بعد قتل ہونے والی نشا کولہی کے لواحقین کے پاس پہنچ کر ان سے تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔
@rawalsharjeel