میں ایک زندہ لاش ہوں اب۔نو مئی کے بعد مجھے اٹھایا گیا،گھر تباہ فیکٹری تباہ،
جب مذمتی پریس کانفرنس کر کے گھر آیا تو میری ماں کو فالج ہو چکا تھا۔
https://t.co/Qb2cGEVfuI
یہ صاحب رکشہ ڈرائیور نہیں بلکہ ایک ڈاکٹر ہیں
ایک دن مُشاہدے کے لئے خیبر پختونخواہ میں ڈرائیور بن کر رکشہ چلایا اور بمشکل 500 روپے ہی کماسکے
خُود مُشاہدہ کیا تو احساس ہوا کہ ایک مزدور دن بھر سخت محنت مُشقت کرکے 500 روپے دہاڑی کما پاتا ھے اور ہم ڈاکٹر صرف ایک پرچی لکھنے کے پندرہ سو سےدو ہزار روپے وصول کرتے ہیں
اُنہوں نے اُسی دن فیصلہ کیا کہ وہ آئندہ اپنی فیس صرف 100 روپے لیں گے
معاشرے کا ایک اور روشن چہرہ....!!🌹
پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیر کریں۔
یہ نوجوان پولیس میں کانسٹیبل تھا اس کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے صرف اس وجہ سے کہ یہ ہمیشہ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے کام سوشل میڈیا پر دکھاتا ہے
یہ باز نہیں آیا آج عمران خان کے بنائے گئے گھر دکھارہا ہے
اسے ہر جگہ وائرل کرو
🚨یہ الزام نہیں اعتراف جرم ہے 🚨
شاہد خاقان عباسی صاحب نے بم گرا دیا
پنڈی کمیشنر 100% سچا ہے میں انکو قریبی جانتا ہوں میرا دوست ہے ایک شخص جب اعتراف جرم کرتا ہے کہ میں نے آئین توڑا ہے تو بات ختم شد
🔥شاہد خان عباسی 🔥
محمود اچکزئی کا عاصم منیر پر غداری کا الزام
تمہارے وردی والے، میجر کرنل برگیڈیر اور جرنل نے ستر ارب روپے لیکر ہمارا مینڈیٹ چرایا ہے،
تُم وطن فروش سمگلر چور ڈاکو ہو
بتاؤ مجھے تُم غدار ہو یا ہم غدار ہیں
10 days after the elections, organized and systematic rigging continues to persist. Here is a video of Journalists exposing that the printing press at Lahore, owned by PMLN leader Ehsaan, is still printing fake ballot papers for the constituencies lost by Nawaz Sharif & family to tamper the records.
We reiterate that results of elections be released immediately according to Form 45.
تمام امیدوار کسی محفوظ مقام پر پہنچ جائیں پہلے اور فارم 45 کی حفاظت یقینی بنائیں۔
اس نمبر پر فارمُ 45 بھیجے جا سکتے ہیں۔
فارم 47 ٹھیک ہو جائیں گے۔
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرو