اپنے #ArshadSharifShaheed کی میت لینے ائرپورٹ کیلئے نکلا تو سوچا ارشد کی ماں جی کا حوصلہ دیکھتا جاؤں، کمرے میں داخل ہوا تو سب کچھ لُٹا دینے والی ماں نے اپنے ہاتھ ایسے آگے بڑھائے جیسے سگی ماں بیٹے کا ہاتھ تھامتی ہے، کچھ دیر میرا ہاتھ پکڑ کر بیٹھی رہیں، اُٹھا تو کہا سچ نہ چھوڑنا
نواز شریف فیملی دیوالی نہیں ارشد شریف کے موت کی خوشی منا رہی کیونکہ ارشد شریف جس کرپشن پر ڈاکومنٹری بنا رہا تھا اس سے شریف خاندان کی سیاست کا جنازہ نکلنا تھا
پاکستانی اہلکار کینیا آفس کے دورے کے دوران کینڈی کرش کھیلنے میں مصروف ہے۔ کیا یہ تحقیقات میں سنجیدہ ہیں؟
(کینیا کی صحافی کا سوال۔)
بھلا قاتل کب مقتول کو انصاف دلانا چاہیں گے۔