حالیہ سیلابی صورتحال نہایت تشویش ناک ہے۔ متاثرہ علاقوں کے عوام کی سلامتی اور حفاظت کے لیے ہم سب دعاگو ہیں۔
اس نازک وقت میں اپنے تمام بسیجی نوجوانوں اور رضاکاروں سے اپیل ہے کہ وہ ہر ممکنہ ناگوار صورتحال کے لیے مکمل آمادگی رکھیں، مقامی انتظامیہ اور ریسکیو اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں، اور جہاں بھی ضرورت پیش آئے وہاں نظم و ضبط، احساسِ ذمہ داری اور خدمتِ خلق کے جذبے کے ساتھ متاثرین کی مدد کے لیے آگے بڑھیں۔ اللہ تعالیٰ تمام اہلِ وطن کو ہر آفت سے محفوظ رکھے اور متاثرہ خاندانوں کی مشکلات آسان فرمائے۔ آمین۔
#سیلاب #بسیج #خدمت_خلق
خداوند رحمن و رحیم سے دست بستہ دعا گو ہیں کہ ہماری قوم پر اپنی نظر کرم کرے اور اس کو اس سیلاب سے ہونے والی تباہی سے محفوظ رکھے۔ جموں اور پنجاب میں بھی تباہ کن صورتحال سے دل رنجیدہ ہے اللہ تعالی سب پر رحم کرے اور سب کو اس مشکل وقت میں صبر و استقامت عطا کرے۔
وردی جو پولیس محکمہ عوام کی حفاظت کے کئے ایسے لوگوں کو دیتا ہے جن میں لوگوں کی خدمت کرنے کا جذبہ اپنی اوج پر ہوتا ہے اور وہ ہمیشہ اپنی جان کی بازی لگاکر عوام کی حفاظت کرنے کو ہمیشہ کوشان رہتے ہیں۔لیکن جب یہئ وردی کسی گنڈہ صفت انسان کو پہنائی جائے تو وہ اس وردی کا غلط استعمال کرکے
A shia scholar answers all those anti-Shia and anti-Iran folks who suddenly appeared yesterday to criticize us, and bashes Taliban for the accusations which some of their members made against Iran and Shias.
#Iran
(With english subtitles)
They wont because they are DEAD!!they have sold out their respect,honour,dignity and freedom.. they are cowards and slaves of zionists. What will u say when Prophet pbuh ask you about this genocide ???
President Anjuman e Sharie Shiayaan Aga Syed Mohammad Hadi al Mosavi has been put under house arrest by the authorities in view of the protests that were scheduled for today in support of Palestine and recent attacks on Gaza.
Visited the residence of Aga @syedhadimoosavi Sahab today and discussed arrangements for Arba'een at Imam Bargah Ayatullah Yusuf (RA) and ongoing work by SMC on Bemina - Khomeini Chowk Road - which he has been following keenly since months.
Was accompanied by @agayousuf Sahab.
Work hasn’t been stopped but paused to allow settling post grade work — so that macadamization is effective.
Will start macadamization once settling is complete.
برادر عزیز حجۃالاسلام والمسلمین مولانا مسرور عباس انصاری کی گرفتاری یہاں مذھبی اور اظہار رای کی آزادی پر روک لگاکر جمہوریت کے نام پرتاناشاہی نظام چلانے اور حقوق انسانی کی پایمالی کا ایک نمونہ ہے۔مذھبی محفل میں شرکت اب یہاں جرم بن گیا ہے۔ اس غیر جمھوری فعل کی جتنی مذمت کریں کم ہے۔
Visited Imam Bargah Ayatullah Yusuf (RA) at Khomeini Chowk, Bemina and ascertained about requirements and arrangements for facilities ahead of Muharram.
Rodney Shakespeare says that the US has abused its position on a large scale and that almost every country will start shifting away from the economic and financial power of America.