دنیا کی تاریخ کا واحد مسلمان وزیراعظم جس نے امریکہ میں بیٹھ کر کہا تھا،
ہم تب تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے جب تک فلسطینیوں کو ان کا حق نہیں مل جاتا
خان کا یہ بیان پھر سے وائرل کریں 🔥
This is happening inside Pakistan. For the last three years, human rights violations have been rampant in Pakistan, the government of Pakistan and its chief Asim Munir allowing this to continue.https://t.co/lcOW12zKBe
سوڈانی آرمی چیف نے واضح کردیا🚨
اگر امریکہ نے ایران میں گراؤنڈ فورس بھیجی تو میں قسم کھاکر کہتا ہوں کہ ہم والنٹیئریلی ایران جاکر اپنے بھائی ایران ملک کا دفاع کریں گے !!
میں شوکت خانم کے لیے بھاگ دوڑ کی ہے کسی پر احسان نہیں کیا میں نے، یہ سب میں نے اللہ کو خوش کرن�� کے لیے کیا ہے اور اپنے پر احسان کر رہا ہوں کسی پر نہیں، عمران خان
جب بیرسٹر سلمان صفدر نے عمران خان کی میڈیکل رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کی تو میری آنکھوں میں آنسو آ گئے، عمران خان نے اپنی ایک آنکھ کو اپنے ہاتھ سے ڈھانپ لیا اور متاثرہ آنکھ سے سلمان صفدر کی طرف دیکھتے ہوئے کہا، ’’سلمان، میں تمہیں نہیں دیکھ سکتا"۔ وہ اپنی بصارت کا 85 فیصد کھو چکے ہیں۔ علیمہ خان
#LetKhanMeetHisPersonalDoctors