“ترکی کے میڈیا کی پاکستانیوں سے اپیل”
•ہمیں عمران خان پاکستان کی ضرورت ہے، تاکہ وہ عالم کفر کے آگے مسلمانوں کےلیئےڈٹ کرکھڑا ہو ج��تا ھے
•عمران خان کی آواز میں جو رعب اور اثر ھے وہ اس وقت دنیا کے کسی لیڈر کی آواز میں نہیں ھے
وہ واحد لیڈر ھے جو ہر جگہ اپنی بات منوا لیتا ھے!
(ترکش اینکر)
Emergency 🚨 SOS
سیالکوٹ میں میرا گھر، فیکٹری، کاروبار مکمل سیل کر دیا گیا ہے، جناح ہاوس سمیت ہر قسم کی پراپرٹی کو سیل کرکے میری بوڑھی والد��، اہل خانہ اور بچوں کو گھر سے نکال دیا گیا ہے، میرے گھر کی پردہ دار خواتین اور بچوں کو گھر سے نکال کر سڑک پر چھوڑ دیا گیا ہے، میری بیوہ ماں، اہلیہ اور بہنوں کو زبردستی گھر سے نکال کر میرا اور میرے خاندان کا مکمل کاروبار سیل کر دیا گیا ہے، کم از کم ڈھائی ہزار افراد فیکٹریوں میں کاروبار کرتے ہیں، جن پراپرٹیز کو سیل کیا گیا ہے وہ میرے اکیلے کی ملکیت نہیں ہیں، ظالم ظلم اور بربریت کی اُس سطح تک گِر چکا ہے جو ناقابل بیان ہے، ریاستی مشنری پوری قوت سے میرے خاندان پر ٹوٹ پڑی ہے، ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کے سر سے چادر چار دیواری کھینچنے والے اللہ کے انصاف سے ڈریں، آزاد ملک میں ہم سے جینے کا رہنے کا حق چھین لیا گیا ہے، جعلی مقدمات بنا کر انتقامی کاروائی کیلئے اپنی ہی سر زمین پر اشتہاری بنا دیا گیا ہے، محب وطن پاکستانیوں سے دہشتگردوں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے�� میں اللہ کے حضور اپنی والدہ کی مسلسل تضحیک کرنے والوں کا انصاف مانگتا ہوں۔ اعلی عدلیہ سے اپیل کرتا ہوں اس بربریت کا فوری اور بلا تاخیر نوٹس لیا جائے، میں ہر سطح پر قانون کا سامنا کرنے اور عدالتوں کے سامنے پیش ہونے کیلئے تیار ہوں لیکن اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ میرے ساتھ قانون کے مطابق سلوک ہوگا؟ قانون اور اداروں کا احترام کرتا ہوں لیکن قانون پر عملدرآمد کون کروائے گا؟ معزز ججز کے حالیہ فیصلے چیخ چیخ کر بتا رہے ہیں کہ انتقامی کاروائی کی بنیاد پر نشانہ بنایا گیا ہے۔
آئین پاکستان پر گذشتہ ڈیڑھ سال میں لا تعداد قاتلانہ حملے ہوئے اور اب یہ زخمی حالت میں سپریم کورٹ کے سامنے پڑا ہے ۔ اگر جج اس کی بقا کے لئیے متحد نہ ہوئے تو اس کی موت واقع ہوجائے گی اور اس کی لاش سے ایک ایسا آسیب برآمد ہوگا جو عدلیہ سمیت سب کو کھا جائے گا
This Independence Day, let's embrace our true potential, which will be realized when we pursue a better future with unwavering resolve and love for our homeland. As we mark 76 years of freedom, the glass brims with hope of limitless possibilities.
#HABIBMETRO#Quaidkehabib
You people have no freedoms. Pakistan never been independent country. United States remove you from power and you calling your Shetanistan🇵🇰🐀)) independent ? that's the biggest joke of the year.
افغانستان کے وزیر دفاع اور ملا محمد عمر کے فرزند ملا محمد یعقوب مجاھد کا یہ بیان پاکستان کے کسی میڈیا پر نہیں آیا جب کہ وائس آف امریکہ تک نے نشر کیا ۔ یہ بھارت کے اخبار صحافت کی کٹنگ ہے ۔ شاید بہت سے کالم نگاروں کا دھندہ افغانستان سے نفرت پر چلتا ہے ۔ اپنی ناکامیاں دوسروں پر مت ڈالو
توشہ خانہ کا عمران خان کے خلاف فیصلہ اگر برقرار رہتا ہے تو یہ ایک ایسا پھندا ہے جس کے تحت ہر وہ سیاست دان نااہل ہوسکتا جس نے تحائف لئیے اور انکم ٹیکس کے گوشواروں میں نہیں دکھائے ۔ جن قوتوں نے یہ فیصلہ کروایا ہے ان کے پھندے تیار ہیں ۔ خوشیوں کا موسم بہت مخٹصر ہے
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا پیغام:
میری گرفتاری متوقّع تھی چنانچہ میں نے یہ پیغام اپنی گرفتاری سے قبل ریکارڈ کروایا۔
یہ لندن پلان پر عملدرآمد کی جانب ایک اور قدم ہے مگر میں چاہتا ہوں کہ میرے کارکنان پرامن، ثابت قدم اور مضبوط رہیں۔
ہم رب العزّت کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکتے جو ”الحق“ ہے۔ لاالٰہ الّا اللہ ہی ہمارا ایمان ہے۔
#لندن_پلان_نامنظور
چیئرمین عمران خان نے گزشتہ ہفتے اپنے خطاب میں پیش گوئی کی تھی کہ؛
”مجھے گرفتار کر لیں پھر بھی تحریک انصاف کا امیدوار جیتے گا“
خیبرپختونخوا میں آج کا بلدیاتی انتخاب ان کے مؤقف پر مہرِ تصدیق ثبت کرتا اور یہ ثابت کرتا ہے کہ رب العزت کے بعد طاقت کا حقیقی سرچشمہ عوام ہی ہیں۔
#PTISMT
Chairman Imran Khan had predicted this in his speech last week:
"مجھے گرفتار کر لیں پھر بھی تحریک انصاف کا امیدوار جیتے گا".
Today's Local Govt Elections in KP only reinforces his stance and proves that after Allah, the true power lies with the citizens.
#PTISMT
میری زندگی کی پہلی سیلفی اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ مظفرگڑھ اور خانیوال 2012 میں 2 جلسہ کے بعد محترمہ شاہدہ احمد ملکہ کے گھر پر واپسی جاتے وقت عمران خان نے خود بلا کر سیلفی دی
میں اس بات کا گواہ ہوں کہ جلسہ کے بعد ہم سب کھانا کھا رہے تھے اور خان صاحب نے کہا کہ میں پہلے نماز پڑھ لوں پھر آپ سب کو جوئن کرتا ہوں
پھر عمران خان نماز پڑھ کر آئے آرام سے کھانا کھایا اور کھانے کے وقت میں نے گزارش کی کہ میرے ساتھ سیلفی بنانی ہے
اور جب گاڑی میں بیٹھنے لگے تو مجھ سے پوچھا سیلفی چاہئیے؟؟ اور گاڑی سے نکل کر سیلفی دی
اس وقت ان کے ساتھ فاروق عرف گولڈی بھائی ساتھ گاڑی ڈرائیو کرتے تھے
#TheDeceiverDoctrine
قوم کو عمران خان کی جانب متوجہ کرکے امریکہ سے پس پردہ 15 سالہ دفاعی معاہدہ کی خاموشی سے تجدید کروا لی گئی جس پر پی ڈی ایم کی کیبنٹ نے عاصم دجال منیر کے احکامات پر آنکھیں بند کرکے سائن کئیے۔ دوسری طرف چین کو 15 سال مزید سی��ڈک پراجیکٹ ٹکوں کے دام دے دیا اور جی ایچ کیو میں پی ایل اے کی سالگرہ منائی۔
"The Deceiver" is serving his masters. Gave Chinese the renewal of the Saindak project for another 15 years and celebrated PLA's anniversary in GHQ ; on the other hand, he renewed the Defence Cooperation Agreement with the Americans for another 15 years.
لندن سے بڑی خبر ہے کہ جج ہمایوں دلاور کی مشکلات میں اضافہ HULL یونیورسٹی نے جج کو چھپا تو لیا مگر اب انھیں سخت سوالات کا سامنا ہے اورسیز پاکستانیوں کو دونوں ہاتھوں سے سلام 🙌🏻
اور آپ سب کو بھی جنھوں نے HULL یونیورسٹی کی ریٹنگ میں ایک ستارہ ڈالا جسکی وجہ سے یونیورسٹی والے پریشان ہیں یہ ہمارے ساتھ ہوا کیا!
یاد رہے بیرونِ ملک کی یونیورسٹی صرف ایک متنازعہ جج کے لئیے اتنی بدنامی مول نہیں لے گی،فیصلہ سازوں کے فیصلے اور پیسے ڈوبنے کے قریب ہیں!