President @AAliZardari
met a delegation of PPP Azad Jammu and Kashmir, led by Prime Minister AJ&K Mumtaz Rathore, at Naudero House on the occasion of the martyrdom anniversary of SMBB. PPP Women Wing President and Sindh MPA Ms @FaryalTalpurPk
was also present.l
Deeply saddened at the passing of Aftab Shaban Mirani Shb , a veteran politician , former CM and defence minister. A loyal and active member of SZABIST BoG. He witnessed first hand so much of our country’s history and had knowledge that would fill multiple books. We will deeply miss him , his wisdom and knowledge.
Rest In Peace Uncle Mirani
*سندھ کے وزیر قانون ضیاءالحسن لنجار کی کامیابی شفاف قانونی جدوجہد کی دلیل ہے۔رضامراد چاچڑ*
*سندھ بار کونسل کے نو منتخب ارکان کو مبارکباد، وکلاء انصاف کے علمبردار ہیں، رضا مراد چاچڑ*
*سندھ بار کونسل انتخابات، شفاف عدالتی نظام پر اعتماد کا اظہار ہے، سیکرٹری اطلاعات*
*سندھ بار کونسل کے نو منتخب ارکان کو مبارکباد، وکلاء انصاف کے علمبردار ہیں۔*
کشمور ( 3 نومبر 2025)
پاکستان پیپلزپارٹی کشمور کے سیکرٹری اطلاعات رضا مراد چاچڑ نے سندھ بار کونسل کے نو منتخب ارکان کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وکلاء برادری ہمیشہ سے جمہوری اقدار، آئین کی بالادستی اور انصاف کی فراہمی کے لیے صف اول میں رہی ہے۔ بار کونسل کے انتخابات میں کامیابی اس امر کا ثبوت ہے کہ وکلاء نے اصولی جدوجہد، شفاف عدالتی نظام اور قانونی تسلسل پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔رضا مراد چاچڑ نے کہا کہ صوبہ سندھ کے وزیر قانون، داخلہ و پارلیمانی امور ضیاءالحسن لنجار ایڈووکیٹ بھاری اکثریت سے ممبر سندھ بار کونسل منتخب ہوئے ہیں، جو نہ صرف ان کی شاندار قانونی خدمات کا اعتراف ہے بلکہ نواب شاہ اور سندھ بھر کی وکلاء برادری کے اعتماد کا مظہر بھی ہے۔انہوں نے کہا کہ نو منتخب نمائندوں سے توقع ہے کہ وہ بار کے وقار، عدلیہ کی آزادی، آئینی بالادستی اور شہریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری ایمانداری اور جذبے کے ساتھ ادا کریں گے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ نئی قیادت عدالتی نظام کی بہتری، شفاف اور تیز انصاف کی فراہمی، اور قانونی اصلاحات کے فروغ میں اپنا فعال کردار جاری رکھے گی۔رضا مراد چاچڑ نے کہا کہ ملک اس وقت ایک مضبوط آئینی ڈھانچے، غیر جانبدارانہ انصاف اور اداروں کے درمیان بہتر ہم آہنگی کا متقاضی ہے، اور وکلاء برادری اس سفر میں بنیادی ستون کی حیثیت رکھتی ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ نو منتخب ارکان اپنے منصب کے تقدس اور ذمہ داریوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے عوام کی امیدوں پر پورا اتریں اور ملک میں حقیقی انصاف کے فروغ کا ذریعہ بنیں۔
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ@ZiaLanjar
یقین،قربانی اور بہادری کی لازوال داستان رقم کرنے والے اےشہیدانِ وطن!
6ستمبر1965کو مادرِوطن کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے تمام شہداء اورغازیوں کو سلامِ عقیدت
آپ کی قربانیاں ہمیشہ زندہ رہیں گی
#DefenceDay #PakistanZindabad
@gmjakhrani@miraltafkhoso
“If agriculture has suffered on such a massive scale, Punjab’s farmers deserve compensation. Rebuilding villages, restoring schools used as relief camps all of this is essential. But it won’t be possible without federal support.” Chairman @BBhuttoZardari flood briefing in Kasur
First Lady Bibi @AseefaBZ accompanied with Sindh Health Minister Dr @AzraPechuho visited and reviewed today flood preparedness and response measures in areas at risk of flooding in Shaheed Benazirabad district.
Read More: https://t.co/UPBpHxU5Uc
چیئرمین@BBhuttoZardari کی خصوصی ہدایت پر رضا مراد چاچڑ (ضلعی سیکرٹری اطلاعات پی پی پی کشمور) نے رات گئے AC ایریگیشن و XEN گڈو بیراج کے ہمراہ گڈو بیراج کا دورہ کیا۔ سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ انتظامیہ نے پانی کے بہاؤ کو بحال رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔ عوام گھبرائیں نہیں!
Horrified by the ongoing flooding in #Punjab. This is a time for every Pakistani to come together to save as many lives and provide as much relief as possible, to our brothers and sisters in need