@Naseem_khera یہ ویڈیو آج کے لانگ مارچ کی تصدیق نہیں۔ مارچ آج دوپہر 1 بجے لکی مروت گنڈی چوک سے شروع ہو رہا ہے۔ یہ سین جنوبی خیبر پختونخوا کے کسی پرانے جلوس یا ریلی جیسا لگتا ہے، جہاں گھنا بازار اور خشک ��لاقہ نظر آ رہا ہے۔
جنہوں نے سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں مانا، شفاء انٹرنیشنل کی سکیورٹی کلیئر کر کے روڑ پر چاروں طرف سکیورٹی ہی سکیورٹی کھڑی کر کے دھوکا دیا اور عمران خان کو شفا میں نہیں لائے ان پر کیسے یقین کر سکتے ہیں؟
#سر_بکف_میدان_میں
قوم کی آن
قوم کی شان
قوم کی امید
قوم کا ہمدرد
بیگناہ مقید، فقط اس لئے کہ اس نے سمجھوتہ نہیں کیا۔
اس نے غیروں کی حکمرانی پر سر نہ جھکایا۔ رجیم کی تبدیلی کو قبول نہیں کیا۔
#سر_بکف_میدان_میں
مجھ سے لکھوا لیں
ہاتھوں اور پاؤں کے دس کے دس انگوٹھے بھی لگوا لیں ، یہ رجیم کبھی اپنے وعدوں کی پاسداری نہیں کرے گی
جیسے ہی لانگ مارچ ملتوی ہونے کا اعلان ہوا
یہ پھر سے ظلم و جبر کا وہ بازار گرم کریں گے کہ پی ٹی آئی اپنے فیصلے پر پچھتائے گی
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
میں نے جیل میں بند کسی شخص کو اتنا طاقتور نہیں دیکھا کہ جیل سے بیٹھ کر پورے نظام کو ہلا دیتا ہو!
بڑے لیڈر بیمار بن کر ڈیل کر گئے، یہ ساری عمر جیل کو تیار ہے پر جھکنے کو نہیں!🔥