آج اپنی والدہ محترمہ سے بچھڑے 2 سال گزر گئے
اللہ ان کی مغفرت فرمائے ان کے درجات بلند فرمائے
جن دوستوں کے والدین زندہ ہیں اللہ ان کو سلامت رکھے
گھر سے دعا دے کر رخصت کرنے والا اب کوئی نہیں
۔ کراچی کے شہری جماعت اسلامی کے دھرنے میں بھرپور شرکت کررہے ہیں۔ اسمبلی میں منی بجٹ کے موقع پر ٹوپی ڈرامہ کھیلا گیا نہ شہباز شریف موجود تھے نہ بلاول۔ میدان میں اگر کوئی ہے تو صرف جماعت اسلامی
[01/01, 4:33 pm] P zubair tanoli: #KarachiDharna#SindhAssembly#Karachi#JiDharna
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا
جس کا آج اس کے گزشتہ کل سے بہتر نہیں وہ تباہ ھو گیا
زندگی سال بدلنے سے نہیں بدل جاتی.
بلکہ زندگی ایسی وقت ایسی لمحہ بدل جاتی ہے جب انسان اپنےآپ کو بدلنے کی کوشش کریں.
سال 2022 مبارک ہو
Abdul Razzaq Abbasi
#اسلامی_جمعیت_طلبہ
1947_ 2021
75 یوم تاسیس
ہر شعبہ زندگی کو بہترین قیادت فراہم کرنے والی طلبہ کی سب سے بڑی تنظیم
میری زندگی کے بہترین سال 1986_1994
اسلامی جمعیت طلبہ کی اغوش میں
جہاں سے زندگی جینے کا مقصد ملا
ظلم کے خلاف لڑنے جذبہ ملا
محبت کا سلیقہ ملا
زندہ ھے جمعیت ۔۔
جماعت اسلامی کے رھنما
مولانا ہدایت الرحمان کی قیادت میں گوادر کی عوام نے 32 دن پر امن دھرنا دیا
آخر کار حکومت تمام مطالبات ماننے پر مجبور ھو گئی
یہ احتجاجی دھرنا بھی تھا اور اللہ کے ذکر کی محفل بھی
جہاں درود و سلام
اور اللہ کی کبریائی بیان ھوتی رئی
تبلیغی جماعت غیرسیاسی،دعوتی تحریک ہے،جواصلاح اعمال کا مشن رکھتی ہے.
سعودی عرب میں تبلیغی جماعت پر پابندی انتہائی افسوسناک ہے.
اپنے اقاوں کو خوش کرنے کیلئے سعودی عرب کے مقدس سرزمین پر تبلیغی جماعت پر پابندی لگائی گئی
حکومت پاکستان پابندی ختم کروانے میں کردار ادا کرے
مولانا ہدایت اللہ گوادر کو حوشحال پاکستان کی ضمانت بنانے نکلے ہیں۔ گوادر والے حوشحال ہونگے تو پورا پاکستان حوشحال ہوگا۔ ہم مولانا ہدایت اللہ، بلوچستان اور گوادر کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ منزل دور نہیں ہے۔ @MHidayatRehman#گوادرریلی_آغازانقلاب#گوادر_دھرنا
پرامن احتجاج آئینی و جمہوری حق ہے۔ کئی ماہ پر مشتمل احتجاج/ جلسے جلوس/ دھرنے میں گوادر کے شہریوں نے بےمثال نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا ہے۔ دھرنے کے خلاف پولیس ایکشن یا طاقت کا استعمال حماقت ہوگا۔ حکومت اس سے باز رہے