Pat Cummins has thrown his weight behind the ongoing campaign by former international captains seeking medical care for former Pakistan prime minister and captain Imran Khan
Read more: https://t.co/GImzOT5ZhR
ملک میں اس وقت فسطائیت سے نہ بچے محفوظ نہ بزرگ نہ نوجوان اور نہ خواتین
کراچی قافلے میں شامل شہیرہ سندھ/پنجاب انٹرچینج پر پولیس کی ربڑ کی گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوئیں جن کو AKU ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے
اپنی نہتی عوام پر اتنا ظلم کوئی کیسے کر سکتا ہے؟ نواز شریف، زرداری، محسن نقوی، قاضی فائز عیسیٰ، سکندر سلطان راجہ اور اسٹیبلشمنٹ اتحاد نے پاکستان میں یزیدیت کی انتہا کر دی ہے۔
#UndeclaredMartialLaw
دعا کی گزارش🙏🏻🙏🏻🙏🏻
سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی طبیعت کافی ناساز ہے وہ تین دن سے ہسپتال داخل ہیں ڈاکٙٹرز نے کل انکا آپریشن کرنا ہے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ اپنی دعاوں میں چیمہ صاحب کو یاد رکھیں انہوں نے کپتان سے وفاداری کا حق ادا کیا ہے اللہ کریم انکو جلد شفا کاملہ عطا کرے آمین
جسٹس محسن اختر کیانی کے سخت آرڈر کے بعد ایک اور لاپتہ شہری گھر پہنچ گیا
جسٹس صاحب کے آرڈر کے بعد اب تک پانچ لاپتہ شہری باحفاظت گھر پہنچ چکے ہیں
ہمارے ملک کو ایسے ہی بہادر ججز کی ضرورت ہے
سلام جج صاحب...