لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سبزی منڈی کے بھٹو محلے میں واقع آفتاب نیک محمد بھٹو ہاؤس آمد
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایمپائر ٹاؤن کے چیئرمین اور سٹی لاڑکانہ کے سیکریٹری اطلاعات وقار بھٹو سے ان کے چاچا علی اصغر بھٹو کے انتقال پر تعزیت کی
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جیالے علی اصغر بھٹو کے انتقال پر ان کے بھائی مظہر بھٹو اور صاحبزادے یاسر بھٹو سے بھی افسوس کا اظہار کیا
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی یوسی 3 کے جنرل سیکریٹری عابد بھٹو سے بھی ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مرحومین کے بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ جمیل سومرو، خورشید جونیجو، اعجاز لغاری اور سہیل انور سیال نے بھی سوگواران سے رنج و غم کا اظہار کیا
@BBhuttoZardari
مہنگائی، بیروزگاری اور غربت کا مقابلہ کرنے کیلئے ہم نے اپنا دس نکاتی عوامی معاشی معاہدہ پیش کیا ہے جس کو پورا کرنے کیلئے فنڈز ہم 17 وفاقی وزارتیں اور اشرافیہ کو ملنے والی 1500 ارب روپے کی سبسڈی کو ختم کرکے حاصل کریں گے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
#چنو_نئی_سوچ_کو
#MalakandWithBilawal
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی انتخابات کیلئے عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں حیدرآباد میں ریلی
@AseefaBZ#چنو_نئی_سوچ_کو
مزید پڑھیں: https://t.co/AqaSCshWwZ
بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی لیاری کراچی میں انتخابی ریلی، گھاس منڈی چوک، لیاری پہنچنے پر عوام کی جانب سے والہانہ استقبال ، فضاء میں پارٹی نعروں اور ترانوں کی گونج
@AseefaBZ#چنو_نئی_سوچ_کو
If elected on 8th February, the #PPP pledges to build an additional 3 million climate resilient houses across #Pakistan. The party envisions a future where land titles are transferred to women heads of households, enabling millions of individuals to have a home and millions of women to gain empowerment.
This commitment reflects the fulfillment of one of Shaheed Zulfikar Ali Bhutto’s most central promises, ‘Makaan’, which Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari @BBhuttoZardari is upholding through his dedication to fighting for reconstruction and land transfer, empowering the marginalised not just with shelter today, but with a more secure tomorrow
ہمارا وزیراعظم کیسا ہو بس ایسا ہو بلاول بھٹو جیسا ہو ۔۔ جو تقسیم کی نفرت کی قوم کو ٹکڑوں میں بانٹنے کی سیاست کا خاتمہ کرکے قوم کو پھر ایسے جوڑے گا کہ سب ایک دوسرے کااحترام کریں گے اُٹھ کر سلام کریں گے اپنی خوشیاں ایک دوسرے کے نام کریں گے اور دُکھ میں ساتھ کھڑے رہیں گے انشااللہ
The day we lost Benazir Bhutto, Pakistan changed. It had to. But Pakistan’s story changed too. She was several decades ahead of her time when she returned to Pakistan after more than a decade in exile, writes Senator @sherryrehman#SalaamBenazirBhutto
https://t.co/daqyXflDNj
ضلع اپر دیر کے مقامی اسکول میں طلباء کے دلچسپ سوالوں کا جواب دیا، یہ بچے مستقبل کا معمار ہیں انشاء ﷲ آئندہ انتخابات میں کامیاب ہوکر ملک بھر کے بچوں کے روشن مستقبل کیلئے جامعہ پلان لائیں گے تاکہ یہ بچے آگے جاکر وطن کا نام روشن کرسکیں۔
مردان کی ایک بزرگ جیالی @RdSamejo سے کہہ رہی ہے کہ مجھے بی بی شہید نے نوکری دی اس کے بعد میرے گھر سے پارٹی پرچم کبھی نہیں اترا اور مزے کی بات نہ RD امان کی زبان سمجھ رہا تھا نہ اماں RD کی زبان سمجھ رہی تھی مگر اماں کی باتوں سے محسوس ہو رہا تھا کہ وہ دل سے بات کر رہی ہے ❤️