اگر آٹھ سےدس گھنٹےکام کرنےکےبعد بھی آپ اپنے بچوں کو اچھی تعلیم، خوراک اور علاج نہیں دے پا رہےتو سمجھ جائیں آپ کےحقوق پہ کسی نےڈاکہ ڈالا ہوا ہے۔ جہنوں نے ڈاکہ ڈالا ہوا ہے اُن کےبچے باہر پڑھ رہےہیں، اور باہر انکی کمپنیاں، جائدادیں اور جزیرے ہیں۔
وما علینا الالبلاغ۔۔
لفظ سندھ گورنمنٹ لکھتے ہو ساتھ کہتے ہو میتھ کا لفظ نہیں پڑھ سکا آپ کو بھی شرم آنی چاہئے سندھ میں کونسے تعلیم یافتہ بھرتی کئیں جارہے ہیں سندھ میں تو کچے کے ڈاکو سمیت بدمعاشوں کو بھرتی کیا جارہاہے تاکہ کل کو الیکشن کے دن بھٹو زندہ ہوجائے پھر سے
چیئرمین پی سی بی "محسن نقوی" کی وزیر داخلہ "محسن نقوی" سے ملاقات، نیوزی لینڈ سیریز کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال..
اس موقع پر سینیٹر محسن نقوی اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی بھی موجود تھے
تمام تر میٹنگ کو سینئیر صحافی محسن نقوی نے خصوصی طور پر کور کیا ہے۔🤣🤣🤪
آہ😭23مارچ 1987 بم دھماکہ قلعہ لکشمن سنگھ لاہور !!!!!
جب عالم اسلام اور علم کے دو عظیم سمندر و ہیرے ہم سے جدا ہو گئے اور جام شہادت نوش فرما گئے دل بہت غمگین علامہ شہید
علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمہ اللہ علیہ
علامہ حبیب الرحمٰن یزدانی شہید رحمہ اللہ
@hishamelahi 👇
Al-Khayzuran
ایک غلام تھی جو ایک اسلامی سلطنت کو فی الحقیقت حکومت کرنے والی پہلی خاتون بن گئی۔ وہ خلیفہ المہدی کی بیوی اور الحدی اور ہارون الرشید کی ماں تھیں، انہوں نے اسلام کے سنہری دور کا آغاز کیا۔
لیکن ان کی کہانی اور یہ تاریخ مسلمانوں کو معلوم نہیں ہے۔
@realrazidada
فلسطین میں 30 ہزار تک شہادتیں پہنچ چکی ہیں، بارشیں ہوتی ہیں تو ان کے سر چھپانے کی جگہ نہیں ہے،بچوں کے لاشیں پڑی ہوئی ہیں۔
ہزاروں کی تعداد میں وہ بچے ہیں جو شیر خواں تھے اور آنے والے وقت میں ان کو یہ علم نہیں ہوگا کہ ہم کس کی اولاد ہیں، کیا یہ انسانی حقوق نہیں ہے۔
کیا امریکہ اور مغربی دنیا کو اس انسانی حق کا احساس نہیں ہے، یہاں وہ حیوان بن چکے ہیں۔
وحشی بن چکے ہیں اور اسرائیل کی جو درندگی ہے اس کو سپورٹ کر رہے ہیں، کس منہ سے امریکہ اور مغربی دنیا آئندہ پوری دنیا میں انسانی حق کی بات کرے گا شرم نہیں آئے گی ان کو اور اسلامی دنیا کے حکمرانوں کو بھی حیا کرنی چاہیے، ان کی غیرت حمیت کہاں چلی گئی ہے کہ اسلامی دنیا اس وقت جو ہے وہ خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہے ۔ سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان

16 مارچ 2024، چھ دہشت گردوں کے ایک گروپ نے شمالی وزیرستان کے ضلع میر علی کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی ایک چوکی پر حملہ کیا۔ پاک فوج کا ایک لیفٹیننٹ کرنل اور ایک کیپٹن سمیت پانچ جوان شہید
اللہ تعالیٰ شہداء کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
23 مارچ 1987 بم دھماکے سے چند لمحے قبل ۔۔۔
علامہ احسان الہی ظہیر شہید خطاب کر رہے ہیں پیچھے مولانا حبیب الرحمن یزدانی شہید اور
رانا شفیق خان پسروری صاحب تشریف فرما ہیں...
@hishamelahi
1 مولانا صاحب ہمارےلئےقابل قدر ہیں انہوں نے خوداور اس کےپارٹی ورکروں نے جمہوریت کیلئے بہت قربانیاں دی ہےلیکن کچھ لوگوں کو احساس نہیں انشاءاللہ اب ان کو بھی احساس ہوگا
2 نوازشریف کاسب سے بڑاخیرخواہ مولانا فضل الرحمان ہےلیکن اب پھر وہ PPP کے ساتھ بیٹھیں گےتواس کےاثرات بھیانک ہونگے
گڑ کی کل مکمل تعریف لکھاتھا مختلف زبانوں میں اس کے نام بھی اسلئے دادا جی میرے حصے کا گڑ کب بھیج رہے ہو یا @MaryamNSharif آپی سے میری بھی سفارش کرتے ہو یہ آپکی مرضی ہے میری طرف سے بھی آپ کو ایک گفٹ ملنے والا ہے انشاءاللہ
@realrazidada
same boots and used the same G3 rifle..she made us proud when she hit 15 out of 16 targets from 200 meters..and was declared best shooter of the course.... winning medal ..Massive respect for her..🌹♥️
Dr Ayesha. ..wife of Shaheed Major Ishaq.. faced the shahadat of her husband with dignity..didnt shed a single tear.... she applied for army medical corps..got inducted...and during the training period she wore the same khaki wardi of her husband during shahadat.....⬇️
گڑ کی مکمل تعریف
گڑ گنے کے رس سے بنایا جاتا ہے۔ جسے عربی میں فارلیذ،فارسی میں قندسیاہ بنگالی میں گڑاورانگریزی میں: Jaggeryکہاجاتا ہےکسان عام طور پر بیلنے کے ذریعہ گنے کا رس نکالتا ہے اور بعد میں اسے پکا کر گڑ بناتا ہے۔ @realrazidada