پی آئی اے بیچ دی ، صرف دس ارب روپے لیے اب ان کے لئے پندرہ سال کی ٹیکس چھوٹ بھی دے دی جبکہ اسی حکومت نے بچوں کے ڈبے کے دودھ پر اٹھارہ فیصد اور کاپی پینسل سٹیشنری تک پر ٹیکس لگایا ہوا ہے مجھے بتائیں یہ ملک الیٹ کی جنت ہے کہ نہی ؟
غریب کے سو یونٹ پر 900فکسڈ ٹیکس ہے
ہمارے ٹیکس کے پیسوں پہ پلنے والے کچھ مشیروں اور وزیروں نے پٹرول 22 روپے اور ڈیزل 40 روپے سستا کرنے کی تجویز بھیجی ہے اب عوام اس فیصلے کو مسترد کر دے گی پٹرول کم از کم 100 روپے اور ڈیزل بھی 100 روپے سستا کیا جائے فل فور
واہ زبردست 👍👏
شہری کی شکایت پر انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنی کو 50 ہزار جرمانہ۔۔👍
ویسے جرمانہ کم ہے
اگر عدالتیں عوامی مسائل پر بروقت انصاف فراہم کرنے لگ جائیں تو پاکستان کے سب مسائل حل ہو جائیں
لگتا ہے اب جاز اور زونگ والوں کے خلاف درخواست دینی پڑے گی بہت تنگ کیا ہوا
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 70/75 ڈالر تو ملک میں صرف 75 روپے کم کیوں کی گئی ہے۔ پٹرول قیمت وہی کی جانی چاہئیے جو ایران جنگ سے پہلے تھی 220/225 روپے۔ آج کی کمی کے بعد بھی اب بھی 300 روپے کا پٹرول ہے جو غریب اور مڈل کلاس دونوں کے بس میں نہیں۔ وزیراعظم شہباز صاحب سے عوام کے مزید احساس کی توقع ہے۔
جب 137 روپے پیٹرول بڑھا تو بہت شور ہوا اگلے دن 80 روپے کم کرنا پڑا تھا اس لیے خوب شور ڈالیں ہر جگہ لکھیں کسی راتب خور کی کسی خوشامدی پوسٹ کے چکر میں مت آئیں اس قدر اعتراض کریں کہ ان کو جان چھڑانی مشکل ہو اور یہ واپس پیٹرول اصل قیمت پر لائیں اس کے علاوہ کوئی حل نہی ہماری حکومت کے ساتھ اپوزیشن بھی نا اہل ترین ہے
پاکستانی عوام کا مطالبہ ہے ہمیں 40 نہیں 60 نہیں بلکہ 250 روپے فی لیٹر روپے والا پٹرول ڈیزل چاہیے ،، پرانے ریٹوں والا
پٹرولیم کے ریٹوں میں کمی کی باقاعدہ مہم چلانی ھوگی ورنہ انکو کوئی اثر نہیں ھوگا
امیروں کو ریلیف نہ منظور ❌️
پاکستانی عوام کا مطالبہ ہے ہمیں 40 نہیں 60 نہیں پورا 100 یا 150 روپے سستا پٹرول ڈیزل چاہیے پرانے ریٹوں والا
پٹرولیم کے ریٹوں میں کمی کی باقاعدہ مہم چلانی ھوگی ورنہ انکو کوئی اثر نہیں ھوگا
امیروں کو ریلیف نہ منظور
وزیر پیٹرولیم نے ہی کہا تھا کہ ہمارے پاس 1 ماہ کا ذخیرہ موجود ہے اور ساتھ ہی 55 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا تھا اس وقت نہ جمعے کا نہ ہفتے اتوار، پیر منگل اور نہ ہی بدھ جمعرات کا انتظار کیا تھا
مگر اب ایک ہفتہ ہوگیا عالمی منڈی میں خام تیل مسلسل کم ہو رہا ہے اور وہی منسٹر صاحب فرما رہے ہیں جمعے تک انتظار کریں تاکہ غریب پیٹرولیم کمپنیوں کو نقصان کم سے کم ہو...!
عوام کی کھال اتارنی ہے بس ،، چاہے جنگ سے پہلے ہو یا بعد میں ۔
پاکستانی عوام کا مطالبہ ہے ہمیں 40 نہیں 60 نہیں پورا 100 یا 150 روپے سستا پٹرول ڈیزل چاہیے پرانے ریٹوں والا
پٹرولیم کے ریٹوں میں کمی کی باقاعدہ مہم چلانی ھوگی ورنہ انکو کوئی اثر نہیں ھوگا
امیروں کو ریلیف نہ منظور
اسرائیل نے غلطی سے پاکستان کا نام لے لیا
جسکی وجہ سے پاکستان امریکہ اور اسرائیل کو دھمکیاں دے رہا ہے۔💪
امریکی صدرٹرمپ
شکریہ
خواجہ محمد آصف صاحب
@KhawajaMAsif
ٹرمپ کو مت دینے کیلئے🙋
اس بار پٹرولیم مصنوعات میں بڑی کمی ہونے جا رہی ھے۔
پٹرولیم مصنوعات کی پرانی قیمتیں بحال کرنے کا جو وعدہ کیا تھا وہ پورا کرنے کا وقت ہوا چاہتا ھے۔ ان شاءاللہ
بیغیرت حکمرانوں کا 850000 میں گذارا نہیں ہوتا اور جو غریب 8483 روپے بمشکل کماتا ہے اسے خوشحال اور امیر سمجھتے ہیں۔۔۔
ان کا بس چلے تو دو وقت کی روٹی بھی چھیں لیں۔
ہر بجٹ میں سرکاری ملازمین کو ریلیف دینے کی بجائے اونٹ کے منہ میں زیرہ برابر تنخواہیں بڑھا دی جاتیں ہیں جبکہ بیوروکریسی آج بھی مزے کر رہی ہے
بیوروکریسی کی عیاشیوں پر کب روک ٹوک ہوگی ؟