سوشل میڈیا پر ہر گالی نکالنے والے اکاونٹ کو مریم نواز نے Follow کیا ہوا ہے، میٹھا کو ن لیگ نے کواڈنیٹر مقرر کر دیا ہے، یہ ان کا لیول اور میرٹ ہے،
ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ
نہ وکیل۔ نہ کتابیں۔ نہ فون کالز۔ نہ اہلِ خانہ سے ملاقات۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو اب سات ماہ سے قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ جیل انتظامیہ اور وہ کرنل جو عاصم منیر کی ہدایات پر عمل کر رہا ہے، جو کچھ کر رہے ہیں وہ ایک مجرمانہ فعل ہے۔
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
میں خود خان صاحب کے دور کا وکٹم ہوں اور میرا اکیڈمک کیریئر بھی اسی دور میں ختم ہوا۔ لیکن ذاتی پسند یا ناپسند ملک سے بڑھ کر نہیں ہو سکتی۔ میں یہ کیسے کہہ دوں کہ چونکہ میرے ساتھ زیادتی ہوئی تھی، اس لیے آج کینسر کی مریضہ ڈاکٹر یاسمین راشد کا 3 سال سے جیل میں ہونا میرے اس نقصان کا بدلہ ہے؟
سینیٹر اعجاز، علی وزیر، ماہ رنگ بلوچ اور محمود الرشید جیسے لوگ قید ہیں۔ خان صاحب الیکشن جیتے ہیں، انہیں وزیرِ اعظم ہونا چاہیے تھا۔ عوامی مینڈیٹ کو جیل میں بند کرنا دراصل 25 کروڑ عوام، آئین اور ووٹ کی تذلیل ہے۔ یہ کسی فرد سے نہیں، بلکہ پورے پاکستان اور اس کے عوام سے بدلہ لیا جا رہا ہے۔
ڈاکٹر عمار علی جان، سینئر رہنما تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان
"خریدا ہے بھئی"
مریم اورنگزیب کا 11 ارب والا جہاز خریدنے پر یہ لہجہ، الفاظ کا چناو حکمران اشرافیہ کا 100% درست عکاس ہے۔ یہ وہ پنجاب ہے جہاں آج ایک باپ پیسے نہ ہونے پر بیٹے کو کفن کے بغیر دفنانے جا رہا تھا
نو مئی کے بوگس کیسز کے اسیران کی اموات! سوالات اٹھ رہے ہیں کیا ان کی موت، اصل میں قتل ہے؟ کیا اہل اقتدار انہیں عبرت کا نشان بنا رہے ہیں؟
#PakistanUnderFascism
کبھی لاہور تو کبھی اسلام آباد تو کبھی اڈیالہ جیل جبکہ اس وقت مزاحمت کی نشان علیمہ خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں موجود ہیں۔
آپ کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائے گی ♥️
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فی صد اور پینشن میں 3.5 فی صد اضافہ بہت ہے زیادہ ہے۔ حکومت کو چاہیے کے اتنی زیادہ تنخواہ بڑھائی ہے تو ان کو دولت سنبھالنے کے لیے ایک ایک گارڈ بھی دے دیں،
شیخ امتیاز محمود
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
کیا اس ملک میں آئین کی پاسداری اور مظلوم کے حق میں آواز اٹھانا سب سے بڑا جرم بن چکا ہے؟ 💔
آزاد کشمیر کے نہتے اور حق مانگنے والے عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے جانے والے 'تحریک تحفظ آئین پاکستان' کے پرامن وفد کو کہوٹہ کے مقام پر روکنا اس بات کی کھلی دلیل ہے کہ ملک میں قانون مکمل طور پر دم توڑ چکا ہے۔ نہ کوئی وارنٹ، نہ کوئی قانونی جواز—صرف "افسرانِ بالا" کی آمریت اور بندوق کا راج!
سیاسی انتقام کی آگ میں اندھی ریاست اور عسکری طاقتوں نے اس ملک کی جمہوریت کو ایک مذاق بنا کر رکھ دیا ہے۔ پرامن لوگوں کا راستہ روک کر طاقت، جبر اور ریاستی مشینری کا یہ وحشیانہ استعمال ثابت کرتا ہے کہ مقتدر حلقوں کو اپنے ہی عوام سے کس قدر خوف ہے۔ اپنے ہی شہریوں کے خلاف فوجی اور ریاستی طاقت کا یہ استعمال بدترین ظلم اور آئین کی کھلی پامالی ہے۔
کشمیر کے مظلوموں کا دکھ بانٹنے والوں کو روک کر ریاست کیا ثابت کرنا چاہتی ہے؟ یہی نا کہ یہاں بنیادی انسانی حقوق کی کوئی اہمیت نہیں؟ یاد رکھیں، ظلم کی یہ رات جتنی بھی طویل اور کالی کیوں نہ ہو، حق کی آواز کو طاقت کے زور پر دبایا نہیں جا سکتا۔ جبر کے ان ہتھکنڈوں سے نظریات کو بیڑیاں نہیں پہنائی جاسکتیں
قائد عمران خان کے فلاحی ریاست کے وژن کو آگے بڑھاتے ہوئے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کے خوشحال خیبر پختونخوا بجٹ 2026-27 میں معاشرے کے ہر طبقے کی ترقی، بااختیاری اور مساوی مواقع کو یقینی بنانے کے لیے اہم اقدامات کیے گئے ہیں۔
▪️جینڈر اور ٹرانسجینڈر شمولیتی اقدامات: تمام طبقات کو مساوی مواقع اور تحفظ فراہم کرنے کے لیے 10 کروڑ روپے مختص۔
▪️اقلیتوں کی بحالی فنڈ: اقلیتی برادریوں کی فلاح و بحالی اور سماجی و مالی معاونت کے لیے 10 کروڑ روپے مختص۔
▪️خواتین معاشی خودمختاری فنڈ: خواتین کو کاروبار اور روزگار کے مواقع فراہم کرکے مالی خودمختاری کے لیے 10 کروڑ روپے مختص۔
▪️احساس روزگار پروگرام: نوجوانوں کو روزگار اور خود روزگار کے عملی مواقع فراہم کرنے کے لیے 15 کروڑ روپے مختص۔
#KhushalKPBudget #KPBudget2026_27
فاضل پور شہر سے 3 کلومیٹر دور دانش سکول کے سامنے شاید 4 کنال کی جگہ پر گھاس اُگا کر ٹریک بنا کر اُسے پارک کا نام دے کر فاضل پور کے شہریوں پر احسان جتلا دیا گیا ، ایسے علاقوں میں 3 کلومیٹر بہت بڑا سفر ہوتا ہے- جنوبی پنجاب میں لوگ بنیادی سہولتوں سے بھی محروم ہیں جبکہ ماشاء اللہ وہاں تحریک انصاف نامی چیز کے لیڈرز کا وجود ہی نہیں کیونکہ وہ سب اپنی شوگر مل اور گیس پلانٹ چلانے میں مصروف ہیں۔
ایک طرف قومی اسمبلی میں کشمیری عوام سے ہمدردی کے دعوے، اور دوسری طرف پیپلز پارٹی کی آزاد کشمیر حکومت نے کشمیر ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دے دیا۔
منافقت میں بلاول زرداری اور اس کی پارٹی کا واقعی کوئی ثانی نہیں۔
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
اگر آپ کو شوق ہے، بھیج دو ہمیں
جیل۔
ویسے بھی آپ نے کوٹ لکھپت جیل کے 70 سالہ اسیران کو 280 سال سزائیں سنائی۔ ہوا کیا ہے۔ خدا کو مانو۔
جو لوگ اسمبلیاں بیچتے ہیں، وہ پاکستان کے ہیروز ہیں اور ایک جو جمہوری پاکستان چاہتے ہیں آپ اس کے خلاف ہے
ہمیں کیوں مجبور کر رہے ہو؟ اپنے لوگوں کو کیوں مجبور کر رہے ہو؟
یہ آپ کا فلسفہ ہمیں نہیں لگتا۔
▪️آپ الیکشنوں کی منڈی لگائیں گے،
▪️الیکشن بیچیں گے،
▪️اسمبلیاں بیچیں گے،
اس کو آپ نہ غداری سمجھتے ہیں نہ برا کام سمجھتے ہیں؟
⛔️ اور جو اس کام کو روکتے ہیں ان کو آپ غدار کہتے ہیں۔ دماغ خراب ہو گیا ہے آپ کا؟
⛔️ جو لوگ اسمبلیاں بیچتے ہیں، وہ پاکستان کے ہیروز ہیں؟
#ReleaseImranKhan