کربلا کا پیغام چودہ سو سال بعد بھی اتنا ہی تازہ ہے جتنا کل تھا۔ آج بھی جو ظالم کے سامنے ڈٹا ہے، وہ حسینی ہے؛ اور جو ظالم کا ساتھ دے رہا ہے، وہ یزیدی صف میں ہے۔
#راہ_حسین_پرقائم_سعدرضوی
Release Saad Rizvi
حافظ سعد حسین رضوی کی قیادت میں تحریک لبیک پاکستان ملک کو لادینیت اور مغربی غلامی سے نجات دلانے کے لیے دن رات کوشاں ہے۔ یہی وقت کا سب سے بڑا جہاد ہے۔
#راہ_حسین_پرقائم_سعدرضوی
Release Saad Rizvi
وقت گواہ ہے کہ جب بھی اسلام اور پاکستان پر مشکل وقت آیا، تحریک لبیک کے جوانوں نے سینے تان کر ہر سازش کا مقابلہ کیا۔ ہم جھکنے والی نسل نہیں ہیں بلکہ حسین رضی اَللّٰه عنہ کے غلام ہیں۔
#راہ_حسین_پرقائم_سعدرضوی
Release Saad Rizvi
حافظ سعد حسین رضوی کی ایک آواز پر کروڑوں دل دھڑکتے ہیں۔ یہ مقبولیت مادی وسائل کی نہیں بلکہ اس سچے عشق اور استقامت کی ہے جو انہیں وراثت میں ملی ہے۔
#راہ_حسین_پرقائم_سعدرضوی
Release Saad Rizvi
یزیدیت کا کام ظلم کرنا ہے اور حسینیت کا کام ظلم کو بے نقاب کر کے اس کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار بننا ہے۔ تحریک لبیک نے ملک میں حسینی کردار کو زندہ کیا ہے۔
#راہ_حسین_پرقائم_سعدرضوی
Release Saad Rizvi
کٹ تو سکتے ہیں لیکن ناموسِ رسالت ﷺ اور بقائے وطن کے معاملے پر پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔ تحریک لبیک کا ہر کارکن عہدِ کربلا کا پاسبان ہے۔
#راہ_حسین_پرقائم_سعدرضوی
Release Saad Rizvi
حسینیت نام ہے ہر اس کوشش کا جو انسانیت کو غلامی سے نکال کر خدا کی بندگی میں لائے۔ تحریک لبیک پاکستان اسی حسینی فکر کی وارث اور امین ہے۔
#راہ_حسین_پرقائم_سعدرضوی
Release Saad Rizvi
عنقریب ظالموں کو ان کے ظلم کا حساب دینا ہے۔
کربلا میں ظلم کرنے والے نہیں بچے، بچنا تم نے بھی نہیں ہے مگر ہم رسم شبیری ادا کرتے رہیں گے۔
#راہ_حسین_پرقائم_سعدرضوی
Release Saad Rizvi
خوف اور لالچ کے بتوں کو پاش پاش کر کے حافظ سعد حسین رضوی نے ثابت کر دیا کہ وہ سچے اور حسینی راہ پہ چلنے والے مرد مجاہد ہیں۔
#راہ_حسین_پرقائم_سعدرضوی
Release Saad Rizvi
تحریک لبیک پاکستان غریبوں، مظلوموں اور پسے ہوئے طبقات کی ڈھال ہے۔ حافظ سعد حسین رضوی کا پیغام واضح ہے: ملک پر اشرافیہ کا نہیں، بلکہ مصطفیٰ کریم ﷺ کے دین کا راج ہوگا۔
#راہ_حسین_پرقائم_سعدرضوی
Release Saad Rizvi
عصرِ حاضر کے یزید سن لیں! ہم نے جبر کے کوڑے بھی سہے ہیں اور قید و بند کی صعوبتیں بھی، لیکن دینِ مصطفیٰ ﷺ کے نفاذ کی جدوجہد سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے۔
#راہ_حسین_پرقائم_سعدرضوی
Release Saad Rizvi
کربلا کا سب سے بڑا سبق یہ ہے کہ باطل کتنا ہی منظم کیوں نہ ہو، حق کے سامنے وہ مکڑی کے جالے سے زیادہ کمزور ہے۔ حافظ سعد حسین رضوی اسی ایمانی یقین کے ساتھ میدان میں ہیں۔
#راہ_حسین_پرقائم_سعدرضوی
Release Saad Rizvi
ظالم حکمرانوں کے سامنے کلمہء حق کہنا ہی تحریک لبیک کا شیوہ ہے۔ سعد حسین رضوی اور تحریک لبیک کے مخلصین نے قید خانے کی تنہائیوں کو قبول کیا لیکن مسلمانوں پر کیے جانے والے ظلم اور اسلامی نظریے پر سمجھوتہ نہیں کیا۔
#راہ_حسین_پرقائم_سعدرضوی
Release Saad Rizvi
تحریک لبیک کا ہر سپاہی اپنے قائد حافظ سعد حسین رضوی کی ایک آواز پر لبیک کہنے کے لیے تیار ہے۔ ہماری جدوجہد کربلا کے اصولوں کے عین مطابق عدل و انصاف کا قیام ہے۔
#راہ_حسین_پرقائم_سعدرضوی
Release Saad Rizvi
مادی طاقت پر اڑنے والوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ فرعون اور یزید تاریخ کا کوڑا دان بن گئے، جبکہ حق کے داعی آج بھی دلوں پر راج کرتے ہیں۔ سعد حسین رضوی اسی ابدی سچائی کا نام ہے۔
#راہ_حسین_پرقائم_سعدرضوی
Release Saad Rizvi
حافظ سعد حسین رضوی نے قوم کو شعور دیا کہ اپنے حقوق اور دین کی ناموس کے لیے کیسے کھڑا ہونا ہے۔ ان کی قیادت پاکستان کو یزیدی استعمار کے چنگل سے آزاد کروائے گی۔
#راہ_حسین_پرقائم_سعدرضوی
Release Saad Rizvi
ہم دنیا کی کسی سپر پاور کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے، کیونکہ ہمارا رشتہ اس حسینی فکر سے ہے جو صرف خدا اور اس کے رسول ﷺ کے سامنے سر تسلیم خم کرتی ہے۔
#راہ_حسین_پرقائم_سعدرضوی
Release Saad Rizvi
علامہ خادم حسین رضوی کے افکار کی شمع کو لے کر حافظ سعد حسین رضوی جس دلیری سے آگے بڑھ رہے ہیں، وہ تاریخ کا ایک سنہرا باب ہے۔
#راہ_حسین_پرقائم_سعدرضوی
Release Saad Rizvi
باطل کے ایوانوں میں زلزلہ طاری ہے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ حافظ سعد حسین رضوی کی قیادت میں اٹھنے والا طوفان اب ملک سے ظلم اور ناانصافی کے نظام کا خاتمہ کر کے دم لے گا۔
#راہ_حسین_پرقائم_سعدرضوی
Release Saad Rizvi
جب ضمیروں کے سودے ہو رہے ہوں اور قیادتیں بک رہی ہوں، تب ایک نوجوان قائد کا حق پر ڈٹ جانا کربلا کے اس اصول کی یاد دلاتا ہے جہاں سر تو کٹ سکتا ہے لیکن جھک نہیں سکتا۔
#راہ_حسین_پرقائم_سعدرضوی
Release Saad Rizvi