ضروری نہیں ہے کہ ہر وہ شخص جو محبت پر بات کرے
محبت کرنے والا بھی ہو ۔
قید خانوں میں بیٹھ کر جو قیدی کتابیں لکھتے ہیں
ان کے اکثر موضوعات آزادی ہوا کرتے ہیں !
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو
عید الاضحٰی کے اس مبارک موقع پر اللّٰہ کریم سنتِ ابراہیمی کے صدقے آپ اور آپکے خاندان کو دنیا وآخرت کی بھلائی عطا فرمائے۔ آمین
𝑨𝒕𝒊𝒇 𝑴𝒆𝒉𝒎𝒐𝒐𝒅
WTH is going on. No Electricity, no internet, no cellular service. Everything is OFF. Working Profiles are deranking on all freelancing platforms. No proper response to clients and due to that they are cancelling Active Orders. :(
#letsconnect#Loadshedding#freelancer