بین سٹوکس بہت چالاک بندہ ہے 🤣
اس نے پاکستان میں کھیلنے والے میچز کی فیس پاکستان کو اس لیے Donate کرنے کا اعلان کیا کیونکہ اسے پتہ ہے کہ
" آ جا کے ۔۔۔آنی تے ساڈے ملک ای اے ناں 🤣۔
اللہ پاک کا بہت کرم ہے اس مرد مجاہد پر۔ جو انگریزوں کے ملک میں جا کر بھی سر فخر سے بلند کر کے 30000 پاونڈ جرمانہ ادا کر کے انصاف کی اعلی مثال قائم کر کے آئے ہیں ۔
The Nation salutes you 🇵🇰❣👑🙌
مسجد کی پہلی صف میں کوئی غریب پھٹے پرانے کپڑے پہن کربھی بیٹھ جائے تو کسی کی جرات نہیں کہ اسے اٹھا سکے،
یہ ہے ہمارے نبی محمّد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا دین۔ ❣❣❣
In sha Allah
Tomorrow we are going to file an Eviction Application in the Court of Rent controller "Sambrial" and in 13 -2 (A) in the court of Learned Area Magistrate "Sialkot" 🇵🇰🙌.
Need your Prayers.
#AdvShahwarAhmed#Lawyer#advocate