الحمدللہ! 💚
آج میری 100K (ایک لاکھ) پوسٹس مکمل ہو چکی ہیں۔
میرا ایکس (Twitter) اکاؤنٹ استعمال کرنے کا صرف ایک مقصد رہا ہے: میاں محمد نواز شریف کے نظریے اور مسلم لیگ (ن) کے مثبت پیغام کو عوام تک پہنچانا۔
اس سفر میں میری حوصلہ افزائی کرنے والی مسلم لیگ (ن) کی سوشل میڈیا ٹیم کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
ان شاء اللہ آئندہ بھی اسی جذبے، خلوص اور مستقل مزاجی کے ساتھ پارٹی اور اس کے نظریے کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
مسلم لیگ (ن) پائندہ باد 💚
@MaryamNSharif@NawazSharifMNS
میڈیا اور سوشل میڈیا پر کالعدم کنکترا کمیٹی کے کور ممبر شوکت نواز میر کی گرفتاری کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
یہ کنکترا خود ہی کہیں ڈر کر چھپا بیٹھا ہے اور اس کے حمایتی لٹ گئے مر گئے کی خبریں چھاپ رہے ہیں 🤡🤣
نچن یاہو کے دور میں سڑکوں پر تتلیاں ناچتی تھیں تو میدان کھچا کھچ بھرا ہوتا تھا۔
اب یہ امریکن سونڈیاں روڈ پر بین ڈالتی ہیں تو دس بندے بھی اکھٹے نہیں ہوتے
ہائے ٹھڑکی پن تینڈی بہن نوں😂😂
وزیراعظم کا باجوڑ کے طلبہ و طالبات کے لیے شاندار تحفہ! ❤️
وفاقی حکومت نے باجوڑ میں 5 نئی بسیں فراہم کر دیں۔ ایک بس گورنمنٹ ڈگری کالج ناؤگئی، ایک برخلوزو ماموند، ایک برنگ اور گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول خار کے لیے مختص۔
اب طلبہ و طالبات کو تعلیمی اداروں تک پہنچنے میں بہت آسانی ہوگی۔ مقامی عوام نے اس اقدام کو تعلیم کے فروغ کی مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔
باجوڑ کے بچوں کی تعلیم پر توجہ دینے کے لیے وفاقی حکومت کا شکریہ!
صوبائی حکومت سے بھی گزارش ہے کہ اگر نیازی کی پوجا اور انتشار کی سیاست سے فرصت مل جائے تو گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج خار سمیت دور دراز علاقوں کی طالبات کے لیے مزید ٹرانسپورٹ سہولیات اور نئے شعبے فراہم کیے جائیں۔ تعلیم سب کا حق ہے!
مظفرآباد کے تاجر برادری نے JAAC کے احتجاج کو صاف مسترد کر دیا!
شہر کے تمام بازار، دکانیں اور کاروبار کھلے رہے۔
عوام نے واضح پیغام دے دیا ہے
ہمیں امن چاہیے، افراتفری نہیں!
معیشت چلے گی، ترقی ہوگی۔
سازشوں کو ناکام بنائیں گے
"اور تم اسے معمولی سمجھتے ہو، حالانکہ وہ اللہ کے نزدیک بہت بڑی بات ہوتی ہے۔"
اگر وہ ایک گاڑی ہوتی تو اس کا مالک اسے دھوپ سے بچا کر دور کھڑی کرتا۔
خبردار! کسی ایسی روح کو تکلیف نہ دو جس کی آہ صرف اللہ سنتا ہے۔
#اردو_زبان
بھارتی میڈیا پر کشمیری پنڈتوں کے بیانات چلنا شروع ہو گئے ہیں کہ لاکھوں کی تعداد میں راولاکوٹ اور مظفرآباد میں آباد ہونے کے لیے تیار ہیں۔
ایکشن کمیٹی والو،
اب کھل کر بتاؤ تمہارا اصل ایجنڈا کیا ہے؟ آزاد کشمیر کی عوام کو بے گھر کرکے بھارتی پنڈتوں کو بسانا؟
بھارت کا یہ گھناؤنا کھیل آزاد کشمیر میں ڈیموگرافک تبدیلی کا منصوبہ ہے اور یہاں کے کنکترے ان کے سہولتکار ہیں
راولاکوٹ میں عوامی ایکشن کمیٹی کے کارندوں سے بارودی مواد برآمد!
سرکاری املاک کو دھماکوں سے اڑانے کا منصوبہ ناکام۔
پولیس نے 2 کارندوں کو گرفتار کر لیا، تفتیش جاری۔
یہ وہی "پرامن" احتجاج کرنے والے ہیں جو امن و امان تباہ کرنا چاہتے تھے؟
ریاست کے خلاف کوئی بھی سازش برداشت نہیں ہوگی!
پاکستان رینجرز سندھ کیمپ پر بزدلانہ حملے میں گرفتار زخمی دہشتگرد کے ہوشربا انکشافات!
"میرا نام عثمان علی ہے، میں جلال آباد افغانستان سے آیا ہوں۔ ہم سب جماعت الاحرار کے ہیں، افغان طالبان رجیم کی سرپرستی میں کام کر رہے ہیں۔"
• میرے ساتھ عبدالہادی (مارا جا چکا)، جانان اور عمر فاروق تھے۔
• جانان نے رینجرز کیمپ پر بم پھینکا۔
• ہم 7 دن پہلے افغانستان سے پاکستان آئے، عبدالہادی باجوڑ کا رہائشی تھا۔
• ہمیں زیر تعمیر عمارت میں چھپایا گیا، اسلحہ وزیرستان سے لایا گیا۔
• افغانستان میں عمر قاری نے ہمیں خودکش جیکٹس اور تربیت دی تھی۔
• کراچی آنے کا پورا انتظام افغانستان سے ہی کیا گیا تھا۔
افغان طالبان رجیم نے افغانستان کی سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہ بنا رکھا ہے۔ پاکستان نے بار بار شواہد دیے، مگر طالبان خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کوئی نرمی نہیں! 🇵🇰
Footage of precise airstrikes pounding Paktika & Kunar, justice delivered!
Bravo to our heroic security forces & resolute leadership for crushing 29 Khawarij terrorists in this thunderous response!
No mercy for Indian proxies & foreign-backed Fitna al-Khawarij threatening our motherland.
Pakistan’s iron will under #AzmEistehkam shall prevail, every attacker will meet the same fiery fate! 🇵🇰💪
کراچی ناظم آباد کے ایک تاجر کا قصور صرف اتنا تھا کہ وہ اہلِ خانہ کے ساتھ سیر و تفریح کے لیے کوئٹہ جا رہے تھے اور راستہ بھٹک گئے۔ کیا راستہ بھٹک جانا اتنا بڑا جرم تھا کہ معصوم بیوی بچوں سمیت گولیوں سے بھون دیا جائے؟
یہ خبر سن کر دل کانپ اٹھتا ہے۔ جب ہم اپنی بیٹیوں اور بچوں کا تصور کرتے ہیں تو روح تک لرز جاتی ہے، پھر جن خاندانوں پر یہ قیامت گزری ہوگی، ان کے دکھ اور کرب کا اندازہ لگانا بھی ممکن نہیں۔
ہم حکومتِ پاکستان، متعلقہ اداروں اور قانون نافذ کرنے والے تمام ذمہ داران سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس سفاک اور انسانیت سوز واقعے میں ملوث تمام دہشت گردوں کو فوری گرفتار کیا جائے اور انہیں قانون کے مطابق ایسی عبرتناک سزا دی جائے کہ آئندہ کوئی بے گناہ شہری اس درندگی کا شکار نہ ہو۔
جس طرح ملک کی اہم شخصیات پر حملوں کے بعد فوری کارروائیاں عمل میں لائی جاتی ہیں، اسی طرح ان معصوم اور بے گناہ پاکستانیوں کے قاتلوں کو بھی جلد از جلد انجام تک پہنچایا جائے۔ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ ہر شہری کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنائے اور مظلوم خاندانوں کو انصاف فراہم کرے۔
اللہ تعالیٰ مقتول پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے، زخمیوں کو مکمل شفا عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
اس خاتون کا شوہر کل قتل کردیا گیا، ان کا قصور صرف اتنا تھا کہ یہ راستہ بھٹک کر دشت کے علاقے میں جاپہنچے، جنہیں نہیں پتہ انہیں بتادیں کہ دشت کوئٹہ کے قریب ہی ایک علاقہ ہے، جہاں دہشتگردوں نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کی، شوہر بے چارہ جان سے گیا، خاتون زخمی ہے اور بچے بال بال بچے ہیں۔۔۔۔بلوچستان میں موجود یہ انتشار پسند صرف انتشار چاہتے ہیں، یہ بلوچستان کے حقوق کے محافظ بھی نہیں ہیں۔۔۔یہ صرف اس قدر انتشار چاہتے ہیں کہ یہاں بلوچ عوام کو جو حقوق میسر ہیں وہ بھی ختم ہوجائیں، جو بچے کھچے روزگار اور معیشت کے مواقع میسر ہیں وہ بھی ناپید ہوجائیں۔۔۔۔درحقیقت یہی بھارت کا ایجنڈا ہے اور اسی لیے انہیں فتنہ الہندوستان کہا گیا ہے۔۔۔۔یہ کل بھی بلوچ کے دشمن تھے اور آج بھی بلوچ کے دشمن ہیں، صرف اپنے ایجنڈوں کے لیے بلوچ عوام کا استحصال کرتے ہیں اور حملہ آور ہوتے ہیں۔۔۔۔حکومت ان کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نبٹے اور صوبے میں ریاست کی رٹ بحال کرے، صرف بیان بازی سے نہیں بلکہ عملی اقدامات کے ذریعے بلوچستان میں امن و امان کو بحال کیا جائے
الحمدللہ! ❤️
آزاد کشمیر میں بازار آباد، دکانیں کھل گئیں، ٹرانسپورٹ بحال اور عوام اپنی روزی روٹی میں مصروف ہے۔
"بند" کی سیاست یکسر ناکام ہو گئی۔ عوام نے امن، کاروبار اور ترقی کا راستہ منتخب کر لیا ہے۔
یہ ہے اصل عوامی آواز!
اللہ کا شکر ہے!
کراچی میں رینجرز کی ٹرانسپورٹ تنصیب پر دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ ناکام!
دستی بم سے گیٹ پر دھماکہ کیا گیا، چند خوارج اندر گھسنے لگے مگر رینجرز بھائیوں نے چوکس اور بے مثال جواب دیا۔ 5 دہشتگرد جہنم واصل، حملہ مکمل ناکام! 🇵🇰💪
دہشتگردوں کے مذموم عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوں گے!