نیشا پومی جیسی چول مارنے والے جملے سے وائرل ہونے والے ان پڑھ لڑکے کا استقبال اور ساتھ سیلفی لینے والے ہزاروں کالجز اور یونیورسٹیوں کے پڑھے لکھے نوجوانوں کا رش دیکھ کر چند لمحوں میں معلوم ہوا کہ یہ احمقوں کی صدی ہے۔ میرے خیال میں
اس قوم کی جہالت کو تعلیم نہیں ختم کر سکتی۔
PSL TEAM OF THE YEAR 🚨
My PSL team of the tournament:
Sameer Minhas
Fakhar Zaman
Babar Azam ( captain )
Aaron Hardie ✈️
Usman Khan ( Wk )
Hassan nawaz
Abdul Samad
Abbas Afridi
Nahid Rana ✈️
Sufiyan Muqeem
Hunain Shah
12th Man: Sahibzada Farhan
Any changes you want?
اگر جنگ کی صورت مجھے ایران اور سعودی عرب سے ایک کا چناو کرنا پڑا تو میرا انتخاب کعبہ اللہ اور روضہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سرزمین ہو گی، بغیر کسی توقف اور بغیر کسی ابہام کے !!
Every Pakistani is paying a tax of Rs 246 per litre. We understand that fuel prices have increased, but why is there such a high tax? Is this tax directly linked to the war as well, or to the Strait of Hormuz?
Iran’s First VP Mohammad Reza Aref says Tehran is not intimidated by Trump’s threats, stressing the country will stand firm and respond on its own terms. 🇮🇷
📌 Trump warns of “an unprecedented attack” if 8 p.m. passes without progress, but adds the deadline could shift if negotiations yield something concrete today.
یہ پنجاب کی ایک AC صاحبہ ہیں، ان کی ذہنی کیفیت ملاحظہ فرمائیں…
ایک بیکری میں پولیس اور عملے سمیت داخل ہو گئیں اور فرمایا:
“آپ نے 10 بجے تک بند کیوں نہیں کیا؟”
وہاں موجود ملازم نے ادب سے عرض کیا کہ:
“اے سی صاحبہ، بیکری اس SOP میں شامل نہیں ہے، ہمیں 12 بجے تک کھولنے کی اجازت ہے۔”
یہ سن کر اے سی صاحبہ فوراً وہاں سے نکل گئیں۔
اب اندازہ لگائیں…
جس اے سی کو خود SOPs کا علم نہیں، اس پر روزانہ لاکھوں روپے عوام کے ٹیکس سے خرچ ہو رہے ہیں۔
چلو اے سی صاحبہ کو چھوڑ دیں،
ساتھ موجود پولیس اہلکاروں میں سے بھی کسی نے SOPs نہیں پڑھے؟
حالانکہ ایک عام پاکستانی کو بھی معلوم ہے کہ
جنگ جیسے حالات میں بھی بیکری، میڈیکل سٹور، آٹے کی مل اور تندور بند نہیں کیے جاتے…
کیونکہ یہ براہِ راست عوام کو خوراک فراہم کرتے ہیں،
اور خوراک کبھی بند نہیں ہوتی۔
دنیا بھر میں اس وقت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کی بنیادی وجہ عالمی سطح پر پیدا ہونے والی کشیدگی اور جنگی صورتحال ہے۔ ایسے حالات میں پاکستان نے قیمتوں کو مکمل طور پر بے قابو ہونے سے بچا کر ذمہ دار پالیسی سازی کا ثبوت دیا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ قیمتوں میں اضافہ کسی ایک ملک کا فیصلہ نہیں بلکہ عالمی منڈی کے اثرات کا نتیجہ ہوتا ہے۔ حکومت نے کئی ہفتوں تک اربوں روپے کی سبسڈی دے کر عوام کو ریلیف فراہم کیا، مگر یہ سبسڈی ہمیشہ جاری رکھنا ممکن نہیں تھا۔ اس کے باوجود حکومت آج بھی زیادہ بوجھ خود برداشت کر رہی ہے اور عوام پر کم سے کم اثر ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے۔ یہ وقت سمجھداری اور یکجہتی کا ہے، ہمیں حکومت کا ساتھ دینا چاہیے تاکہ ہم اس مشکل مرحلے سے جلد نکل سکیں۔ انشاءاللہ حالات بہتر ہوں گے۔ پاکستان زندہ باد۔
اسلام آباد : موبائل ایپ سے سستا پیٹرول حاصل کرنے طریقہ اور شرائط سامنے آگئیں، اس اسکیم سے شہریوں کو ماہانہ 2,000 سے 5,000 روپے تک کا براہِ راست ریلیف ملے گا۔
تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے اور مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے باعث پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 458 روپے اور ڈیزل 520 روپے فی لیٹر سے تجاوز کر جانے کے بعد، حکومتِ پاکستان نے غریب اور متوسط طبقے کے لیے "موٹر سائیکل پیٹرول سبسڈی ریلیف پیکیج 2026” کا باضابطہ اعلان کیا۔
اس اسکیم کے تحت مستحق شہریوں کو پیٹرول پر فی لیٹر 100 روپے تک کی رعایت دی جائے گی اور ہر رجسٹرڈ موٹر سائیکل سوار کو ماہانہ 20 سے 30 لیٹر سستا پیٹرول فراہم کیا جائے گا۔
اس اسکیم سے شہریوں کو ماہانہ 2,000 سے 5,000 روپے تک کا براہِ راست ریلیف ملے گا۔
سبسڈی حاصل کرنے کے لیے درج ذیل شرائط لازمی ہیں۔
درخواست گزار کی ماہانہ آمدنی 50 سے 60 ہزار روپے سے کم ہو۔
موٹر سائیکل درخواست گزار کے نام پر رجسٹرڈ اور نمبر پلیٹ تصدیق شدہ ہو۔
شناختی کارڈ (CNIC) اور موبائل سم ایک ہی نام پر رجسٹرڈ ہوں۔
اپلائی کرنے کا طریقہ
حکومت نے رجسٹریشن کے لیے ڈیجیٹل سسٹم متعارف کروایا ہے، اپنا درست شناختی کارڈ نمبر اور گاڑی کی تفصیلات 9771 پر بھیجیں اور تصدیقی کوڈ حاصل کریں۔
حکومت جلد ہی "فیول سبسڈی ایپ 2026” لانچ کر رہی ہے جس کے ذریعے کیو آر کوڈ (QR Code) سسٹم کے تحت 12,000 سے زائد مخصوص پیٹرول پمپس سے سستا پیٹرول حاصل کیا جا سکے گا۔
حکام نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ رجسٹریشن کے لیے صرف آفیشل حکومتی ویب سائٹس اور کوڈز کا استعمال کریں اور کسی بھی غیر مستند ایپ یا ویب سائٹ پر اپنی معلومات شیئر نہ کریں۔ کسی بھی شکایت یا معلومات کے لیے ٹول فری نمبر 0800-03000 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
بدبخت حکمرانوں کو اب اور کیا چاہئے؟ مخالف سیاستدان جیل میں ہیں، ملک میں سرے سے اپوزیشن کا کوئی وجود ہی نہیں۔ نہ کوئی احتجاج، نہ دھرنا، نہ مارچ۔ فوج سمیت ہر ادارہ ساتھ ہے۔ چار سال کا وقت بھی مل چکا۔ آئیندہ کے تین چار سال بھی پکے ہیں۔۔۔ اب بھی ڈلیور نہیں کر پا رہے تو لعنت ہے۔
Every Pakistani is paying a tax of Rs 246 per litre. We understand that fuel prices have increased, but why is there such a high tax? Is this tax directly linked to the war as well, or to the Strait of Hormuz?
پہلا جھٹکا، ٹرانسپورٹ کرائے 65 فیصد بڑھ گئے، لاہور سے اسلام آباد کرایہ 3000 سے بڑھا کر 4000، لاہور سے پشاور کا کرایہ 3500 سے 4600، لاہور سے سرگودھا کا کرایہ 1550 سے بڑھا کر 2550، لاہور سے فیصل آباد کا کرایہ 1350 سے 2350، لاہور سے کراچی کا کرایہ 8600 سے 12000 روپے کر دیا گیا۔۔!!