"وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا انقلابی فیصلہ"
مدارس منتظمین اپنی صفوں میں ایسے مفسد عناصر پر کڑی نظر رکھیں جو جمہور علماء کے متفقہ موقف کے خلاف لوگوں کو گمراہ کرنا چاہتے ہیں
مدارس کے اساتذہ ان عناصر کی حقیقت سے لوگوں کو پوری بصیرت اور وضاحت کے ساتھ آگاہ کریں
#اردو_زبان
Surat No 50 : سورة ق - Ayat No 40
وَ مِنَ الَّیۡلِ فَسَبِّحۡہُ وَ اَدۡبَارَ السُّجُوۡدِ ﴿۴۰﴾
اور رات کے حصوں میں بھی اس کی تسبیح کرو ، ( ١٦ ) اور سجدوں کے بعد بھی ۔ ( ١٧ )
#اردو_زبان