عرض کی تھی کہ خاتون اپنے دفتر میں اکیلی اور محفوظ بیٹھی تھیں۔ کرنل کو فون کرنے کے بعد آئیں ٹانگ اٹھائی اور بیرئیر گرایا کیونکہ کرنل جو آرہا تھا۔ سیکیورٹی گارڈ کو بھی خاتون کیساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ پھر کرنل بھی آگیا۔ باقی پھر اللہ میاں کے کام ہیں۔
فوج میں کرنل کی بیوی کا رولا: کاکروچ کنٹرول کے لئے اب بیانیہ بنایا جارہا ہے۔۔۔ آپ بتائیں کہ اس کرنل کی بیوی کے ساتھ کوئی بھلا کیسے ہراسمنٹ کرسکتا ہے؟ کہانی کا دوسرا رخ بھی سن اور دیکھ لیں۔
لنک:
https://t.co/9Htlj3RuRD
خاتون اسلحہ بردار گارڈ کے ساتھ کرنل کا انتظار کررہی تھیں کہ جیدے ہی کرنل آئے احتجاج کرنے والے طلباء پر ہلہ بولا جاسکے۔ لیکن قدرت انتظار کررہی تھی کہ جیسے ہی کرنل آئے اسے پوری فوج پورے ادارے کے لیے ذلت کا سامان بنا دیا جائے۔
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے
جو بچوں سے لڑتا ہے
شہر ہے کہ ویڈیو ریکارڈ ہو گئی ورنہ میڈیا اور ٹاؤٹس ہمیں بتا رہے ہوتے کہ طلبہ وطالبات نے فوجی افسر پر پستول سے حملہ کیا، اب سرحد یونیورسٹی کے طلباء را کے ایجنٹ نکل آئیں گے ان سے بھارتی کرنسی اور راکٹ لانچر بھی برآمد ہوں گے۔
#ذہنی_مریض
اس وڈیو کلپ سے یہ بات بالکل واضع ہو جاتی ہے کہ اس خاتون جسے سرکاری طور پہ کرنل کی بیوی اور بہت سے لوگ کرنل کی گرلفرینڈ کہہ رہے ہیں، اسے طلباء سے کوئی خطرہ نہیں تھا - یونیفارم پہنے کرنل کو power projection کے لئے بلایا گیا - یہ واقع فوج کے ڈسپلن کے بریک ڈاؤن کی نشانی ہے! افراد اور گروپس فوج کی طاقت کواپنے ذاتی مفاد کے لئے استعمال کر رہے ہیں- GHQ ان افراد کی خودغرضی کے پیچھے کھڑے ہو کر فوج کے اجتماعی مفاد کو ��قصان پہنچا رہا ہے - کورٹ مارشل اور فوج سے فوری بدطرفی سے ہی ٹرینڈ کو روکا جا سکتا ہے!
رینجرز نے کراچی میں سرفراز شاہ کو گولی ماردی ، خون بہتا رہا ہسپتال نہیں لیجانے دیا نوجوان کی وفات ہوگئی۔ ان میں سے کسی رینجرز اہلکار کو پھانسی نہیں ہوئی۔ اس نے کس کی ماں کو چھیڑا تھا؟
بھارت میں طالب علموں نے کئی روز احتجاج کیا لیکن وہاں بندوق نظر نہیں آئی لیکن پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی یونیورسٹی کے اندر ہی طالب علموں پر گولی فائر کر دی گئی ہے
کیا قائداعظم نے پاکستان اس دن کیلئے بنایا تھا ؟
9 مئی پر کہا گیا کہ پی ٹی آئی کارکنوں نے کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کیا، اس لیے عمران خان معافی مانگیں۔
اب یہ ویڈیو سامنے آئی ہے، آرمی افسر کی جانب سے کی گئی اس حرکت پر معاف�� کون مانگے گا؟؟
آن ڈیوٹی ایک آرمی آفیسر آیا اور اس نے ہمیں حراساں کیا اور گولیاں چلائیں ہمیں انصاف چاہیے
مجھے امید ہے کہ ان طلباء اور ان کی فیملیز کو ظلم کا نشانہ بنانے کی بجائے اصل مجرم کو سزا دی جائے گی
اسلام آباد سرحد یونیورسٹی سے فائرنگ کے نتیجے میں گرفتار فوجی افسر کا ٹرائل بھی سول کورٹ میں ہونا چاہیئے کیونکہ اس نے یہ جرم سول حدود میں سویلینز کے ساتھ کیا ہے ۔