جمعیت علماء اسلام کے عظیم رہنما ، سرمایہ، صوبہ سنھ کا علمی پہچان اور ممتاز عالم دین، استاد العلماء، شیخ الحدیث حضرت مولنا سائیں میر محمد میرک صاحب علیل ہے،اللہ ج ان کو صحت،کاملہ، عاجلہ، مستمرہ، دائمہ، عطا فرمائیں۔
یہ گھر میں اپنی ماں بارے بہن بارے بیوی بارے بھی یہی الفاظ کہتا ہو گا کوہاٹ سے پاکستان کی سیاست کا افتخار گیلانی جیسے انتہائی پڑھے لکھے سیاستدان ملے ان کے بھائی ذولفقار گیلانی پشاور یونیورسٹی کے وائس چانسلر رہے بہت پڑھی لکھی فیملئ
تبدیلی کے نام پر یہ آیا
مکہ مکرمہ پر حوثیوں کا حملہ پورے عالم اسلام پر حملہ تصور ہوگا۔مکہ مکرمہ صرف ایک شہر نہیں بلکہ کروڑوں اربوں مسلمانوں کی عقیدتوں کا مرکز ہے۔خاکم بدہن اگر یہ حملہ ہوا تو بدبخت حملہ آور عالم اسلام کے غیض وغضب سے نہیں بچ پائیں گے ۔
امت مسلمہ پوری شدت سے اس حملے کا بھرپور جواب اور سعودی عرب کے تحفظ کو یقینی بنائے گی۔مسلمان ممالک بالخصوص پاکستان اس نازک اور مشکل وقت میں سعودی عرب اور حرم مکی کے تحفظ میں صف اول کا کردار ادا کرے۔
پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کے حوالے سے واضح پالیسی کا فوری اعلان کرے۔امت مسلمہ کو آئے روز درپیش چینلجزسے مضبوط اور مؤثر اسلامی بلاک کے قیام کی ضرورت پہلے سے بڑھ کر محسوس کی جا رہی ہے ۔
جمعیت علماء اسلام کے لاکھوں کارکن مملکت سعودیہ پر حملے کے دکھ درد میں شریک ہیں ۔سعودی عرب پر حملے نے امریکہ اور مغربی دنیا کے دوغلے رویے کو ایک بار پھر بے نقاب کردیا ۔
یہ گھر اس کی رونقیں اللہ نے چاہا تو روز محشر تک قایم رہیں گی اور ہر مسلمان اس کے لیے کسی بھی حد تک جائے گا اللہ یہ تلاوت یہ عبادات ی�� رونق سدا قائم رہے
#PakistaniStandsWithSaudi
بغیر کسی اگر مگر بغیر کسی چوں چراں اور بغیر کسی لگی لپٹی کے ہر مسلمان ہر پاکستانی حرمین شریفین کی حرمت کیلئے سعودی عرب کی حمایت میں کھڑا ہے اور ان شاءاللہ کھڑا رہے گا
#PakistaniStandsWithSaudi
🕋🇸🇦 Makkah’s air defence remains ready to respond to any potential threat.
For Muslims around the world, the message is simple: keep political conflicts away from the Holy Sites. | @ZardSi
ایک بہت ہی پرانی ویڈیو، پتہ نہیں کون ہیں لیکن کمال۔۔۔
جواُمتِ عظیم تھے، وہ اس طرح اُلجھ گئے
کہ کلمہ کس طرح پڑھیں، قیام کس طرح رکھیں
اذان کس طرح کہیں، نماز کس طرح پڑھیں
ہاتھ باندھنے ہی کے مقام ڈھونڈتے رہے!
جب آرمی پبلک سکول پر حملہ ہوا وہاں بھی خاتون ٹیچرز نے اپنی جان دے کر بہت سے بچے بچائے تھے پمز والے جانوروں کو شرم بھی نہی آئی نومولود بچے چھوڑ کر بھاگ گے
حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: جو شخص دن کے اول حصّے میں سورۃ یٰس پڑھ لیتا ہے اس کی پورے دن کی ضروریات پوری کردی جاتی ہیں۔
(سنن الدارمي، المعجم الأوسط للطبراني)
*طریقۂ دُعا بعد از تلاوت سورۂ یٰسین*
جب تلاوت کرلے تو درود شریف پڑھ کر اس کا ثواب حضور ﷺ کی ر��ح مبارک کو ایصال کردے پھر یوں دعا کرے کہ اے اللہ! ہم نے آپ کے قرآن پاک کے قلب کی تلاوت کی ہے، اس کی برکت سے ہمارے دل کو اللہ والا بنا دیجئیے اور ہمارا نام عالمِ غیب میں شریفوں کے ساتھ درج فرما دیجئیے اور دنیا و آخرت کی بھلائیاں ہم پر عام فرما دیجئیے کہ اس سورت کا نام ’’معمّہ‘‘ ہے اور ہماری تمام بلائیں اور پریشانیاں دور فرما دیجئیے کہ اس کانام ’’مدافعہ‘‘ ہے اور اس کی برکت سے ہماری تمام حاجتیں پوری فرما دیجیے کہ اس کا نام حضور ﷺ نے ’’قاضیہ‘‘ بھی فرمایا ہے۔
پشاور کے ایک نواحی گاؤں میں جنازے کی رسم تبدیل
ایک غریب شخص کا جنازہ جب جنازہ گاہ پہنچا اور صفیں درست ہوئیں، تو امام صاحب نے شرکاء سے مخاطب ہو کر ایک دل سوز اعلان کیا انہوں نے کہاکہ یہ میت جس کا ہم جنازہ پڑھنے لگے ہیں، اپنے گھر کا واحد کفیل اور سہارا تھا۔ سوگواران میں صرف ایک بیوہ اور تین چھوٹے بچے ہیں۔ عدت کے ایام میں ان کے پاس آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ لہذا، جنازہ گاہ کے مرکزی دروازے پر ایک چادر بچھا دی گئی ہے۔ جو بھی صاحبِ توفیق بغیر کسی دکھلاوے کے، اللہ کی رضا کے لیے ایک روپے سے لے کر اپنی حیثیت کے مطابق جتنی رقم دے سکتا ہے، وہ وہاں ڈال دے۔ جنازہ کے بعد جب چادر سے رقم جمع کی گئی تو وہ ایک لاکھ روپے سے زائد کی تھی۔ کسی کے 10 روپے تھے تو کسی کے 100، لیکن اس مشترکہ ہمدردی نے یتیم بچوں کے لیے کئی مہینوں کا معاشی سکون فراہم کر دیا۔ تعزیت صرف ہاتھ اٹھا کر دعا کرنے کا نام نہیں، بلکہ دکھ کی گھڑی میں عملی سہارا بننے کا نام ہے۔ ہمارے نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے کہ اگر کوئی پودا لگائے اور اس سے کسی انسان، پرندے یا جانور کو فائدہ پہنچے، تو لگانے والے کو اس کا بھی ثواب ملتا رہتا ہے۔ جنت کا آسان راستہ خلقِ خدا کی خدمت میں چھپا ھوا ہے۔
انتہائی محتاط رہیں۔
اسلام آباد میں ایک بچی مبینہ طور پر اغوا ہوتے ہوتے بچ گئی۔ بچی نے ہمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے زور زور سے شور مچایا، جس پر ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔ والدین کو چاھیے کہ اپنے بچوں پر نظر رکھیں اور انہیں سکھائیں کہ کسی خطرے کی صورت میں فوراً شور مچائیں اور قریبی لوگوں سے مدد طلب کریں۔
اللہ تعالیٰ سب بچوں کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین۔