یہ بندہ 25 کروڑ عوام کی نمائندگی کر گیا
سوال یہ ہے کہ تم وردی میں جو کچھ بھی کرو وہ ٹھیک ہے
عوام کے پاس وردی نہیں ہے وہ کچھ بھی کرے تو اسے اٹھا لو ،،،
اس کلپ کو رکنا نہیں چاہیے
یہ شخص وقاص امجد روز غریبوں کے لئے افط��ری کا انتظام کرتا ہے زمان پارک میں لوگوں کی مدد کرتا ہے.
آج یہ بھی غائب ہوگیا اور ابھی تک لاپتہ ہے...
یہ ملک اب رہنے کے قابل نہیں چھوڑا انہوں نے
یہ الیکشن مئی کو ہی ہوں گی ، سپاسلار بھی یہ الیکشن کروائے گا
اگر کوئی سمجھتا ہے سپلاسلار ہمارے ساتھ ہے تو الیکشن نہیں ہوں گے وہ سن لیں، اعتزاز احسن کی گول میز کانفرنس میں سخت گفتگو 👇
https://t.co/vPFWygLrZI
میں دوٹوک الفاظ میں واضح کر دوں کہ یہ ہتھکنڈے ان کے کسی کام نہیں آئیں گے۔ ان س�� حربوں سے محض عوام کا غصّہ ہی بڑھ رہا ہے اور یہ اس ناپاک لندن منصوبے کا خمیازہ انتخابات میں بھگت لیں گے۔
پہلے علی امین اور اب علی زیدی کو اٹھا لیا گیا ہے۔ پولیس کے ذریعے مزید غیرقانونی کارروائیوں سمیت 27 رمضان المبارک کے بعد یا عیدالفطر کے موقع پر زمان پارک پر یلغار کےنئےمنصوبے پر عملدرآمد کا سلسلہ جاری ہے۔ان کا خیال ہے کہ انتخابات کیصورت میں ہمیں کمزور کردیں گے۔
اپنےسینئر قائدین میں سے ایک اور یعنی علی زیدی کی کراچی سے گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ یہ سب اسی لندن پلان کا حصہ ہے جس کے تحت نواز شریف کو تحریک انصاف کو کچلنے کی یقین دہانی کروائی گئی تھی۔ تحریک انصاف کے3000 سےزائد کارکنان کو گرفتار، اغواء اور وحشت کا نشانہ بنایا جاچکاہے۔
جو ہڑتال کی کال دی گئی، پاکستان کے وکلاء، وکلاءتنظیمیں، بار ایسوسی ایشنز شدید مذمت کرتے ہیں۔ آئین، قانون اور چیف جسٹس کے فیصلے کو ہم بِکنے نہیں دیئنگے، یہ تحریک اب چل چُکی ہے،اعظم خان سواتی
#آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ